کیا بینک آف کینیڈا کننڈین ڈالر کو مضبوط کر پائے گا؟

کیا بینک آف کینیڈا کننڈین ڈالر کو مضبوط کر پائے گا؟

بینک آف کینیڈا شرح سود کے ساتھ بروز28 اکتوبر کو 16:00 MT ٹائم کے وقت شرح بیان جاری کرے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات: USD/CAD, EUR/CAD, CAD/JPY

بینک آف کینیڈا کے اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں مالیاتی منڈیوں کے حالات بہتر ہورہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں ، ریگولیٹر نے اپنے حمایتی اقدامات میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا مارگیج بانڈ خریداری پروگرام اور بینکرز کی منظوری کی خریداری کے آخری آپریشن 26 اکتوبر کے ہفتے کے لئے ہوں گے۔   اسی وقت ،BOC بینک آف کینیڈا کم شرح سود کے درمیان قیاس آرائوں کو روکنے کے لئے ہاؤسنگ سیکٹر پر خصوصی توجہ دے گی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس میٹنگ کے دوران شرح سود 0.25٪ پر کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آنے والے مہینوں میں بینک کے پلان اور سٹیٹمنٹ پیش گوئی پر انحصار کرے گی۔

  • اگر BOC پر امید ہے تو، CAD کی قدر میں اضافہ ہوگا؛
  • اگر BOC نے نا امیدی ظاہر کی تو، USD کی قدرگر جائے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

cad.png

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

یورپین سینٹرل بینک یورو میں کیسے حرکت پیدا کرسکتا ہے؟
یورپین سینٹرل بینک یورو میں کیسے حرکت پیدا کرسکتا ہے؟

یوروپی سنٹرل بینک اپنے سود کی شرح اور اپنی تازہ ترین مونیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 10 جون کو 14:45 MT ٹائم پر ایک ساتھ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ تجزیہ کار سود کی شرح میں کسی بھی تبدیلی کی توقع نہیں کرتے ہیں، جو فی الحال 0٪ پر ہے۔ سب سے اہم چیز معاشی حالات کو مستحکم کرنے اور افراط زر کی شرح کے بارے میں بینک کا رد عمل ہے۔ جبکہ ECB نے رواں سال افراط زر کی شرح کو 4٪ تک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے، لیکن اصل شرح اس پیشنگوئی سے کہیں زیادہ ہے۔ اس کے نتیجے میں، بینک اپنی پیشنگوئی پر نظر ثانی کرسکتا ہے۔ ایک اور چیز جس پر ECB ہماری توجہ مبذول کرسکتا ہے وہ ہے ECB کے وبائی امراض سے متعلق ہنگامی خریداری کے پروگرام (PEPP) کی ممکنہ سنجیدگی۔ تجزیہ کاروں نے توقع کی ہے کہ بینک اس موضوع پر ہونے والی بات چیت سے باز آنے کی کوشش کرے گا کیونکہ یورو زون کی بحالی میں ابھی وقت درکار ہے۔

کیا CAD مزید مضبوط ہوگا؟
کیا CAD مزید مضبوط ہوگا؟

بینک آف کینیڈا اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ اور شرح سود پر مبنی رپورٹ کا اعلان بروز 9 جون کو 17:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ بیان ریگولیٹر کے ذریعہ مانیٹری پالیسی کے مزید فیصلوں پر بصیرت فراہم کرتا ہے۔ فی الحال، BOC اپنی شرح سود کو 0.25٪ پر روک سکتا ہے۔ اگرچہ شرح میں کسی قسم کی تبدیلی کی توقع نہیں کی جا رہی ہے، اس میٹنگ کی اصل توجہ موجودہ حامی اقدامات (بانڈ خریدنے کے پروگرام) میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ پر مرکوز ہوگی۔ اپریل میں، کینیڈا کا مرکزی بینک پہلا مرکزی بینک بن گیا جس نے اپنے اضافی وبائی محرکات کو کم کیا اور اس سال کے آخر میں شرح میں اضافے کا اشارہ دیا ہے۔ چونکہ معیشت وبائی صورتحال سے صحت یاب ہو رہی ہے، کینیڈا کا اہم بینک اپنے بانڈ کی خریداریوں میں اور بھی کمی کرسکتا ہے۔ ٹریڈرز کو سفارش کی جاتی ہے کہ وہ مالیاتی پالیسی سخت کرنے کے بارے میں بینک کے منصوبوں کی پیروی کریں۔

ای سی بی کا سود کی شرح پر فیصلہ: یورو پر اہم تبصرہ
ای سی بی کا سود کی شرح پر فیصلہ: یورو پر اہم تبصرہ

یوروپی سنٹرل بینک بروز 22 اپریل کو 14:45 MT ٹائم پر میٹنگ منعقد کر رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح ، ہم بینک کے ذریعہ چلائے جانے والے یورپی معاشی نقطہ نظر اور مالیاتی پالیسی کے بارے میں جانیں گے۔ اس بیان کے بعد ECB کی صدر کرسٹین لیگارڈ کے ساتھ پریس کانفرنس ہوگی۔ یورپی مرکزی بینک کی حالیہ خبریں کافی پُرامید ہیں۔ ای سی بی کے ایک ممبر ، فرانسیسی گورنر ولروئے کے مطابق، ریگولیٹر ممکنہ طور پر ایک سال کے اندر وبائی امراض کے لئے ہنگامی خریداری کے پروگرام کو ختم کردے گا۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یوروپی مالیاتی پالیسی کو فوری طور پر سخت کیا جائے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ بڑے پیمانے پر بحران کے محرکات کو نرم ایڈجسٹمنٹ ٹولز سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera