کیا آسٹریلین مونیٹری پالیسی میٹنگ کے نکات  AUD کی حمایت کریں گے؟

کیا آسٹریلین مونیٹری پالیسی میٹنگ کے نکات AUD کی حمایت کریں گے؟

آسٹریلین مونیٹری پالیسی میٹنگ کے نکات کا اعلان بروز منگل 04:30 MT ٹائم پر ہوگا۔ 

ٹریڈںگ کے آلات: EUR/AUD، AUD/CHF، UD/NZD، AUD/USD

ابھی تک ، وبائی امراض کے تناظر میں آسٹریلیائی معاشی جائزہ بہت مضبوط رہا ہے۔ AUD کا رویہ بلش کے اشارے دکھا رہا ہے، ملک چین کا مقابلہ کرنے والا پہلا ملک تھا جب کہ دوسرے لوگ ابھی بھی وائرس کے خلاف جنگ میں دھول جھونک رہے ہیں۔ تاہم، حال ہی میں، آسٹریلیا کو وائرس کے پھیلنے کے بعد اپنے کچھ اہم علاقوں میں لاک ڈاؤن دوبارہ کرنا پڑا۔ منگل کے روز ہمیں ملنے والے میٹنگ کا نکات آخری سود کی شرح کے فیصلے سے ہے –  سود کی شرح کو 0.25٪ رکھا گیا تھا۔ تاہم، حالیہ پیشرفتوں کے پیش نظر ، ہمیں کچھ اضافی معلومات موصول ہوسکتی ہیں کہ کس طرح آسٹریلیائی حکام ملک کی معیشت اور AUD کو وائرس کے دوسرے مرحلے میں لے جانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

  • اگر RBA کا لہجہ ہاکش ہوتا ے تو، AUD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • اگر RBA کا لہجہ ڈووش ہوتا ے تو، AUD کی قدر میں کمی ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

AUD1.jpg

                                                                                                      ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera