کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟

کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟

آگے کیا ہوگا؟

تیل کی دولت سے مالا مال 15 ممالک کے نمائندے اوپیک کے اجلاسوں میں شریک ہیں۔ وہ توانائی کی مارکیٹوں کے حوالے سے بہت سے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مستقبل میں کتنا تیل پیدا کریں گے۔ میٹنگ کا اختتام پریس کانفرنس پر ہوتا ہیں، لیکن آفیشل عام طور پر دن بھر صحافیوں سے اس پر بات کرتے ہیں۔ اوپیک میٹنگ کے بعد پالیسی میں تبدیلیوں اور مقاصد کو پورا کرنے کا ایک باضابطہ بیان جاری کیا جاتا ہے۔

پچھلی بار، OPEC نے پچھلے پلان کو تبدیل نہیں کیا تھا اور مئی 2022 کے لیے پیداوار میں 0.432 ویلیو mb/d اضافہ ہوا۔ نتیجے کے طور پر، XBRUSD دن میں 5% سے زیادہ گرگیا۔ اگر آپ ایک لاٹ ٹریڈ کرتے تو آپ $5300 کما سکتے تھے۔

OPEC.png

اوپیک اجلاس پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

  • اگر OPEC اپنی سپلائی بڑھاتا ہے تو تیل کی قیمتیں گر جائیں گی۔
  • بصورت دیگر اس میں زیادتی واقع ہوگی۔

ٹریڈنگ کے لیے آلات: XBRUSD ، XTIUSD۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera