کیا افراط زر گرین بیک کو زیادہ دھکیل دے گی؟

کیا افراط زر گرین بیک کو زیادہ دھکیل دے گی؟

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ ماہانہ افراط زر کی شرح اور کور افراط زر کی شرح کو بروز 12 مئی 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ افراط زر کی شرح سامان اور خدمات کی قیمتوں میں تبدیلی کی پیمائش کرتی ہے۔ کور یعنی بنیادی اشارے مختلف ہیں کیونکہ اس میں خوراک اور توانائی کی قیمتیں شامل نہیں ہیں۔ فیڈرل ریزرو ان اشاروں پر خصوصی توجہ دیتا ہے کیونکہ افراط زر میں اضافے سے ریگولیٹر کو مالیاتی پالیسی سخت کرنے کی طرف دھکیلا جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں، امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے۔

افراط زر اور کور افراط زر کی ریلیز پر ٹریڈںگ کیسے کی جاتی ہے؟

کچھ بھی آسان نہیں ہوسکتا ہے! اقتصادی کیلنڈر میں پیشنگوئی پر دھیان دیں اور ریلیز کے بعد ہی صحیح سمت میں ٹریڈںگ کریں۔

  • اگر اشارے پیشنگوئی سے زیادہ آتے ہیں تو، USD کی قدر میں اضافہ ہوگا;
  • بصورت دیگر، امریکی ڈالر دوسری کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہوجائے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

USD.jpg

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

امریکی ڈالر کے لئے جمعہ کو موقع ہے
امریکی ڈالر کے لئے جمعہ کو موقع ہے

امریکہ ذاتی اخراجات پر مبنی رپورٹ کو بروز 28 مئی، 15:30 MT ٹائم پرشائع کرے گا۔ یہ امریکی معیشت میں سامان اور خدمات پر صارفین کے اخراجات کے ایک اہم اقدام کی نمائندگی کرتا ہے۔ جتنا زیادہ صارفین خرچ کرتے ہیں، امریکی ریاست کیلئے معاشی سرگرمی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ نتیجے کے طور پر، اس ڈیٹا کا امریکی کرنسی پر مثبت اثر پڑتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera