آسٹریلیائی بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ میں نیا کیا ہے؟

آسٹریلیائی بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ میں نیا کیا ہے؟

آگے کیا ہوگا؟

آسٹریلوی بیورو آف اسٹیٹسٹکس تازہ ترین بے روزگاری کی شرح اور روزگار میں تبدیلی کا اعلان بروز 19 مئی کو 04:30 MT ٹائم پر کرے گا۔ بے روزگاری کی شرح مجموعی اقتصادی صحت کا ایک بڑا اشاریہ ہے، کیونکہ صارفین کے اخراجات کا لیبر مارکیٹ کے حالات سے بہت زیادہ تعلق ہے۔ یہ بے روزگار افراد کی تعداد کو فیصد میں طاہر کرتا ہے جو فعال طور پر کام کی تلاش میں ہیں۔ بدلے میں، روزگار کی تبدیلی پچھلے مہینے کے دوران ملازمت شدہ افراد کی تعداد میں تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے۔

ممکنہ طور پر AUD ردعمل دکھا سکتا ہے

آسٹریلیا کی بے روزگاری اب مئی 2020 کے بعد سب سے کم سطح پر ہے، جب کوویڈ 19 اپنے عروج پر تھا۔ آسٹریلوی بیورو آف شماریات کے مطابق، مارچ کے دوران معیشت میں 20000 سے زیادہ فل ٹائم ملازمتیں شامل کی گئیں، 3000 سے کم پارٹ ٹائم ملازمتوں میں کٹوتی کیساتھ، سیزن میں ایڈجسٹ شدہ 4.0٪ کیساتھ بے روزگاری فلیٹ ہوئی ہے۔

نتائج توقع سے زیادہ خراب تھے۔ تاہم، AUDUSD کی جوڑی میں تھوڑی سی کمی واقع ہوئی اور پھر بہتر ہوگئی۔ اگر آپ اس وقت ایک لاٹ ٹریڈ کرتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ منافع $202.00 ہو سکتا ہے۔

3.png

آسٹریلیائی بے روزگاری کی شرح کی ریلیز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ اعلی روزگار کی تبدیلی اور کم بیروزگاری کی شرح معیشت کیلئے بہتر ہے۔ کم روزگار کی تبدیلی اور بیروزگاری کی بلند شرح اس کے برعکس ہے۔ اسکے نتیجے میں، کرنسی کی طلب میں اضافے کی وجہ سے پہلا منظر نامہ AUD کے خریداروں کیلئے پرکشش ہوگا۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ AUD ردعمل کی پیشنگوئی کرنے کیلئے اقتصادی کیلنڈر میں پیشنگوئیوں کیمطابق عمل کریں۔

  • اگر روزگار کی تبدیلی زیادہ ہے اور بے روزگاری کی شرح - پیشین گوئی سے کم ہے، تو AUD بڑھے گا۔
  • اگر صورت حال اسکے برعکس ہے، تو AUD گر جائے گا.

اقتصادی کیلنڈر کو چیک کریں۔

ٹریڈںگ کے آلات: AUDUSD, AUDCHF, AUDNZD, AUDJPY۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera