ماہانہ ریٹیل سیلز کے ڈیٹا سے کیا توقع کی جائے؟

ماہانہ ریٹیل سیلز کے ڈیٹا سے کیا توقع کی جائے؟

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ ایم او ایم ریٹیل سیلز ڈیٹا پر مبنی رپورٹ کو بروز 16 ستمبر 15:30 GMT+3 ٹائم پر جاری کرے گا۔ ریٹیل سیلز کی پیمائش ایک مقررہ مدت کے دوران پائیدار اور غیر پائیدار اشیا کی خریداری کی پیمائش کرکے تیار شدہ سامان کی صارفین کی مانگ کو ٹریک کرتی ہے۔ ریٹیل سیلز کے بارے میں ڈیٹا مہینے میں ایک بار امریکہ کی طرف سے مرتب کیا جاتا ہے۔ شماریاتی نظام کے بیورو اور تمام فوڈ سروس اور ریٹیل اسٹورز سے سیلز کو شامل کرتا ہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

ٹریڈرز ریٹیل سیلز کے اعداد و شمار پر صارفین کے اخراجات کی بنیادی پیمائش کے طور پر کڑی نظر رکھتے ہیں، جو کہ مجموعی معاشی سرگرمیوں کی اکثریت کا حصہ ہے۔ یہ صارفین کے اخراجات کے اہم اعداد و شمار پر ابتدائی اور وسیع ترین نظر ہے۔ پچھلے مہینے آٹو موبائل کی خریداری میں کمی اور کوویڈ-19 کے معاملات میں دوبارہ پیدا ہونے کے نتیجے میں متوقع کور اور "عام" ریٹیل سیلز کا ڈیٹا (٪0.4- بمقابلہ ٪0.2 اور ٪1.1- بمقابلہ ٪0.2-) رہا ہے۔ بہر حال، بروز 17 اگست کو، نسبتا خراب ریٹیل سیلز کے اعداد و شمار کے نتیجے میں USD کی قدر میں بڑہوتری ہوئی۔ یہ غیرمعمولی نمو اس لیے ہوئی کیونکہ بعد میں ان دنوں فیڈ کے چیئر مسٹر پاول کے نیانات آتے رہے اور مارکیٹوں نے ان متوقع خبروں کی توقعات پر ردعمل دکھایا۔

UsDollarM15 second.png

 ریٹیل سیلز ڈیٹا پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

 نتائج تمام USD جوڑوں پر اثر انداز ہوں گے۔

  • اگر یہ توقعات سے زیادہ آتے ہیں تو USD بڑھ جائے گا۔
  • بصورت دیگر ، USD گر جائے گا۔

  اقتصادی کیلنڈر کو چیک کریں۔

ٹریڈںگ کے آلات: USD/JPY, USD/CAD, USD/CHF, EUR/USD۔

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera