
Canada will post Retail Sales and Core Retail Sales on December 21, at 15:30 GMT+2.
بینک آف کینیڈا (BOC) اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ اور شرح سود پر مبنی رپورٹ کا اعلان بروز 9 دسمبر کو 17:00 MT ٹائم پر کرے گا۔
تجارتی آلات: USD/CAD, EUR/CAD, GBP/CAD
بروز 26 نومبر کو بینک آف کینیڈا حکومت کے لئے ایک ابتدائی سٹیٹمنت شائع کر چکا ہے۔ اس کے مطابق، معیشت اب بھی وبائی بیماری سے نمٹ رہی ہے۔ مزید یہ کہ کینیڈا کی معیشت کی صورتحال کا زیادہ تر انحصار اس وائرس پر ہوگا۔ اسی دوران، ریگولیٹر کو یقین ہے کہ 2022 کے وسط تک ویکسین اور موثر علاج وسیع پیمانے پر دستیاب ہوںگے۔ روزگار بحال ہورہا ہے، لیکن اس میں وبائی مرض سے پہلے کی ملازمتوں کے مقابلے میں ابھی بھی کم ملازمتیں ہیں۔ کینیڈا کی افراط زر پر مبنی رپورٹ کا بھی یہی حال ہے، کیونکہ حالیہ ریلیز نے اکتوبر میں CPI کو 0.7٪ ظاہر کیا ہے۔ اس طرح، بینک آف کینیڈا اس طرح کے اقدامات کو ایک کم شرح سود (فی الحال 0.25٪ پر رکھا ہوا ہے) کے طور پر دیکھتا ہے، اور بحالی کے دوران مقداری نرمی کو مناسب بناتا ہے۔ اس کا امکان نہیں ہے کہ ہم سود کی شرح یا نرمی کے اقدامات میں کوئی تبدیلی دیکھیں گے۔ تاہم، سٹیٹمنٹ کا لہجہ بینک کے فیصلوں پر اضافی بصیرت فراہم کرسکتا ہے۔
Canada will post Retail Sales and Core Retail Sales on December 21, at 15:30 GMT+2.
بروز بدھ، 27 اکتوبر کو 17:00 MT؛ (GMT+3) ٹائم پرBOC اپنی مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ رپورٹ پیش کرے گا۔
کینیڈا بروز 22 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر ریٹیل سیل اور کور ریٹیل سیل رپورٹ شائع کرے گا۔ یہ اشارے ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کی نمائندگی کرتے ہیں۔
کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!
RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!