آسمان کو چھوتی مہنگائی کے درمیان USD کس کے انتظار میں ہے؟

آسمان کو چھوتی مہنگائی کے درمیان USD کس کے انتظار میں ہے؟

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ پروڈیوسر پرائس انڈیکس (PPI) رپورٹ کو بروز 15 فروری، 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ پروڈیوسر پرائس انڈیکس PPI ایک قیمت کا اشارہ ہے جو گھریلو پروڈیوسرز کی پیداوار کیلئے قیمتوں میں اوسط تبدیلیوں کی پیمائش کرتا ہے۔ کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کیساتھ ساتھ، PPI ملک کی افراط زر کی صورتحال کو ٹریک کرتا ہے۔

یہ اتنا اہم کیوں ہے؟

امریکہ میں بڑھتی ہوئی افراط زر نے مارکیٹ کے تمام شرکاء کو پریشان کر رکھا ہے۔ جبکہ سال 2021 کے آخری مہینے میں کنزیومر پرائس انڈیکس 7٪ تک پہنچ گیا (جو 1982 کے بعد سے بلند ترین سطح) ہے، پروڈیوسر کی قیمتوں میں 0.2٪ کا اضافہ ہوا۔

مارکیٹ میں 0.4٪ کے اضافے کی توقع تھی، اسی لیے USD کمزور ہوا، لیکن صرف مختصر مدت کیلئے۔

1.png

امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

یہ آسان ہے! اقتصادی کیلنڈر میں رپورٹ سے چند دن پہلے ظاہر ہونے والی پیشینگوئیوں کیساتھ حقیقی اعداد و شمار کا موازنہ کریں۔

اگر اعداد و شمار پیشینگوئیوں سے زیادہ ہیں تو USD بڑھے گا۔

دوسری صورت میں گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

تجارتی آلات: EUR/USD, USD/JPY, GBP/USD

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera