ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع

ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ ہفتہ وار بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 21 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر جاری کرے گا۔ یہ اشارہ ان افراد کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے جنہوں نے پچھلے ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کے لیے درخواست دی تھی۔

یہ کیوں اہم ہے؟

یہ ریلیز امریکی لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کرتی ہے۔ ان تبدیلیوں کی بنیاد پر، ٹریڈرز اگلے نان-فارم پے رولز کی سطح کو تجویز کر سکتے ہیں۔

نیچے دی گئی تصویر میں، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ توقع سے بہتر اعداد و شمار امریکی ڈالر کو کس قدر متاثر کرتے ہیں۔

2342323.png

امریکی عوام کیجانب سے بے روزگاری کیلئے دی کئی درخوستوں سے متعلق رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کی جاسکتی ہے؟

اس معاشی ریلیز پر ٹریڈنگ کرنے کیلئے، FBS ویب سائٹ پر کیلنڈر چیک کریں۔

  • اگر بے روزگاری کے دعوے پیشنگوئی سے کم آتے ہیں تو، امریکی ڈالر USD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • متبادل صورتحال پر، امریکی ڈالر کمزور ہوجائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

ابھی ٹریڈنگ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera