امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟

امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ ہفتہ وار ابتدائی بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 13 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر جاری کرے گا یہ ملک کا ابتدائی اقتصادی ڈیٹا ہے جو گذشتہ ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کا دعویٰ کرنے والے افراد کی تعداد کے اعدادوشمار پیش کرے گا۔ بے روزگار افراد کی تعداد مجموعی معاشی صحت کا ایک اہم اشارہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی ریلیز سے امریکی ڈالر میں قلیل مدتی اتار چڑھاؤ آسکتا ہے۔

ابتدائی بے روزگاری کے دعووں پر مبنی رپورٹ پر ٹریڈںگ کیسے کی جاتی ہے ؟

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں، جس میں تجزیہ کاروں کی توقعات شامل ہیں۔

  • اگر اعدادوشمار پیشنگوئی سے زیادہ ہوئے تو، USD مضبوط ہوگا;
  • متبادل کے طور پر، کم متوقع اعداد و شمار امریکی ڈالر کو کمزور کردیں گے۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

usd12.jpg

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

امریکی ڈالر کے لئے جمعہ کو موقع ہے
امریکی ڈالر کے لئے جمعہ کو موقع ہے

امریکہ ذاتی اخراجات پر مبنی رپورٹ کو بروز 28 مئی، 15:30 MT ٹائم پرشائع کرے گا۔ یہ امریکی معیشت میں سامان اور خدمات پر صارفین کے اخراجات کے ایک اہم اقدام کی نمائندگی کرتا ہے۔ جتنا زیادہ صارفین خرچ کرتے ہیں، امریکی ریاست کیلئے معاشی سرگرمی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ نتیجے کے طور پر، اس ڈیٹا کا امریکی کرنسی پر مثبت اثر پڑتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera