بدھ کا دن امریکی رپورٹس سے بھرا ہے

بدھ کا دن امریکی رپورٹس سے بھرا ہے

امریکی خبروں کے سلسلے کے لئے نیوز گیکس تیار ہیں، جو کہ بروز 25 نومبر کو 15:30 MT ٹائم سے شروع ہوگا!

ٹریڈںگ کے آلات: USD/CAD، GBP/USD، USD/JPY، EUR/USD;

بدھ کا روز 15:30 MT ٹائم پر 3 اہم رپورٹس سے شروع ہوگا: تیسری سہ ماہی کے لئے ابتدائی جی ڈی پی ، کور ڈیوریبل گڈز آرڈرز ، اور بے روزگاری کے دعوے۔ اس کے بعد، صارفین کے جذبات، ذاتی اخراجات اور نئے گھروں سیلز پر مبنی رپورٹس 17:00 MT ٹائم پر ریلیز ہونگی۔ آخر میں FOMC میٹنگ کے اہم نکات 21:00 MT ٹائم پر ریلیز ہونگے۔ یہ حیرت انگیز ہے کیونکہ اس سے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ بڑھے گا اور قیمتوں میں زبردست بدلاؤ پیدا ہو گا۔ خبروں کے پہلے پیکیج کا سب سے زیادہ اثر ہونا چاہئے کیونکہ یہ جی ڈی پی کو ظاہر کرے گا۔ جو معاشی سرگرمیوں کا وسیع پیمانہ ہے۔ مزید یہ کہ کور ڈیوریبل گڈز آرڈرز پر بھی نگاہ رکھنا ضروری ہے کیونکہ یہ رپورٹ امریکی پیداوار کا اہم اشارہ ہے۔ رپورٹس پر عمل کریں اور مارکیٹ کے بہاؤ کو پکڑیں!

  • اگر اصل تعداد پیشنگوئی سے بہتر ہے تو، امریکی ڈالر بڑھ جائے گا۔
  • بصورت دیگر، غیر متوقع رپورٹوں سے امریکی ڈالر نیچے آجائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

USgdp_push.jpg

لاگ ان

اسی طرح

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera