امریکہ CPI اور کور CPI کی سطح کو 13 اگست 15:30 MT ٹائم پر ریلیز کرے گا۔
کنزیومر پرائس اشیاء کی قیمتوں میں تبدیلی اور صارفین کی جانب سے لی جانے والی سروسز کی قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتی ہیں۔ یہ مجموعی طور پر مہنگائی کا ایک اہم حصہ ہے۔ سینٹرل بینک اس ڈیٹا پر انحصار کرتا ہے جب انہوں نے سود کی شرح پر فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ پچھلی بار، CPI ہیڈلائن 0.1٪ بڑھی۔ کور CPI، جس میں کھانے اور انرجی کی قیمتیں شامل نہیں ہیں، 0.3٪ تک بڑھی۔
• اگر اصل اعدادوشمار پیشنگوئی سے زیادہ ہوں توUSD بڑھے گا؛
• اگر اصل اعدادوشمار پیشنگوئی سے کم ہوتے ہیں تو USD گرے گا۔
اقتصادی کیلینڈر چیک کریں

ابھی تجارت کریں