
امریکہ بروز 7 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر نان فارم پے رولز رپورٹ کو ظاہر کرے گا۔
امریکہ اپنی ریٹیل سیلز اور کور ریٹیل سیلز پر مبنی رپورٹ کی ریلیز بروز 14 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔ یہ انڈیکیٹر ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ بنیادی ریلیز میں آٹوموبائل کی فروخت کے اعداد و شمار ان کے اعلی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے شامل نہیں ہیں۔ گزشتہ ماہ میں، ان دونوں نے بلز یعنی خریداروں کو کافی متاثر کیا مضبوط امریکی ڈالر کے اعداد و شمار کیساتھ۔ اگرچہ ہیڈ لائن انڈیکیٹر میں 9.8٪ کا اضافہ ہوا، کور انڈیکیٹر نے ٹھوس کارگردگی کیساتھ ٪8.4+ کی بہتری دکھائی۔ کیا اس بار صورتحال مختلف ہوگی؟
پیشنگوئی کیلئے اقتصادی کیلنڈر چیک کریں اور نیچے دئے گئے اقدامات کی پیروی کریں:
ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY
امریکہ بروز 7 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر نان فارم پے رولز رپورٹ کو ظاہر کرے گا۔
امریکہ بروز 14 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 ٹائم پر ریٹیل سیلز رپورٹ شائع کرے گا۔
امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس (PPI) رپورٹ کا اعلان بروز 13 جنوری، جمعرات کو 15:30 GMT+2 ٹائم پر کیا جائے گا۔
آسٹریلوی بیورو آف اسٹیٹسٹکس تازہ ترین بے روزگاری کی شرح اور روزگار میں تبدیلی کا اعلان بروز 19 مئی کو 04:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
برطانوی دفتر برائے قومی شماریات 18 مئی بروز بدھ 09:00 MT پر کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے اعدادوشمار شائع کرے گا۔
امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔