USD: تمام توجہ مینوفیکچرنگ PMI پر ہے

USD: تمام توجہ مینوفیکچرنگ PMI پر ہے

تجارتی آلات: EUR/USD, USD/JPY, USD/CHF

امریکی ISM مینوفیکچنرنگ PMI رپورٹ بروز 4 جنوری کو 17:00 MT ٹائم پر ریلیز ہوگی۔ یہ کیا ہے؟ پرچیزمنیجنرز انڈیکس یا PMI ایک انڈیکیٹر ہے جو مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں خریداری پر معمور مینیجروں کے سروے پر مبنی ہوتا ہے۔ اچھا،یہ کیا دکھاتا ہے؟</0> موجودہ مارکیٹ کی صورتحال کے بارے میں کاروباری حالات کا منظرنامہ۔ اگر انڈیکیڑ 50 سے اؤپر کی سطح کو دکھاتا ہے تو اس کا مطلب انڈسٹری میں پھیلاؤ ہے، جبکہ 50 سے نیچے کا اشارے کمی کا اشارہ کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، PMI نومبر میں 57.5 تک گر گئی، جو اکتوبر میں اپنی دو سالہ اونچائی 59.3 پر تھی۔ مارکیٹ کا کیا رد عمل ہوگا؟ مارکیٹ کا رد عمل اس بات پر منحصر ہے کہ اصل تعداد توقعات سے تجاوز کرتی ہے یا نہیں۔

  • اگر PMI کی اصل سطح پیشنگوئی سے زیادہ آتی ہے تو، USD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • اگر PMI کی اصل سطح پیشنگوئی سے کم آتی ہے تو، USD کی قدر میں کمی ہوگی۔

us_pmi_push.jpg

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera