USD کا اتار چڑھاؤ متوقع ہے

USD کا اتار چڑھاؤ متوقع ہے

نان-فارم پے رول کی سطح، جس کو نان-فارم ایمپلائیمنٹ چینج یا NFP بھی کہتے ہیں، 7جون، 15:30 MT ٹائم پر جاری ہوگا۔

یہ انڈیکیٹر کسانوں کے علاوہ ملازمتوں پر فائز لوگوں کی تعداد میں تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ٹریڈرز اس پر گہری توجہ دیتے ہیں، کیونکہ یہ جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالر کو غیر مستحکم کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو تجویز کرتے ہیں کہ فی گھنٹے کی اوسط کمائی اور ان ایمپلائیمنٹ ریٹ کو کم نہ جانیں۔ یہ انڈیکیٹرز نان-فارم پے رولز کے ساتھ ایک وقت میں جاری ہوتے ہیں اور USD پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ پچھلی دفعہ، NFP نے پیشنگوئی سے بڑھ کر پرفارم کیا۔ یہ 236 ہزار نوکریوں تک بڑھ گیا ( بمقابلہ 181 ہزار نوکریاں). لیکن، بلز اپنی پوزیشن ہولڈ نہیں کرسکے اس لئے کہ فی گھنٹہ کی اوسط کمائی توقعات سے کم تھی(0.2% بمقابلہ 0.3%)۔ اس دفعہ ایمپلائیمنٹ ڈیٹا ایک مختلف نتیجے کی طرف لے جا سکتا ہے۔

•اگر NFP امید سے زیادہ ہو تو، USD بڑھ جائے گا;

•اگر NFP امید سے کم ہو تو، USD گر جائے گا۔

معاشی کلینڈر دیکھیں۔

Screenshot_19.png

                                                                                                ابھی تجارت کریں

اسی طرح

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera