USD میں اضافی اتار چڑھاؤ متوقع ہے!

USD میں اضافی اتار چڑھاؤ متوقع ہے!

امریکہ نان فارم پے رولز (NFP) جس کو غیر زرعی ملازمتوں میں تندیلی بھی کہا جاتا ہے کی اشاعت 1 نومبر کو 14:30 MT ٹائم پر کرے گا! معمول کے مطابق، بے روزگاری کی شرح اور اوسط فی گھنٹہ کی آمدنی کے اشارے کو بھی ساتھ میں جاری کیا جائے گا۔ان اشارے کس کے بارے میں ہیں؟ غیر زراعی پےرول پچھلے مہینے کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں تبدیلی کی نمائندگی کرتے ہیں(کسانوں کے علاوہ)۔ ٹریڈرز کو اس کی ریلیز پر دھیان رکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اس کے فورا بعد امریکی ڈالر غیر مستحکم ہوجاتا ہے۔ بے روزگاری کی شرح کل افرادی قوت کی فیصد کو ظاہر کرتی ہے جو بے روزگار ہے لیکن ملازمت کی تلاش میں ہے۔ آخر میں، اوسطا فی گھنٹہ کی آمدنی کا اشارہ مزدوروں کے لئے تنخواہوں کی ادائیگی شدہ قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں سے ظاہر ہوتا ہے۔پیشینگوئی کے مطابق، تنخواہوں کی تعداد میں 90 ہزار کا اضافہ ہوگا ، جبکہ بے روزگاری کی شرح 3.6 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ GM یعنی جنرل موٹرز کے کارکنوں کی ہڑتال اور امریکہ چین تجارتی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے تجزیہ کاروں کی پیشنگوئیاں اس بار ناقص ہیں۔ ایک ہی وقت میں، اوسطا فی گھنٹہ آمدنی کی سطح میں 0.3٪ اضافے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔

• اگر NFP کے اصل اعداد و شمار اور اوسطا فی گھنٹہ آمدنی زیادہ ہے، اور بیروزگاری کی شرح پیشنگوئی سے کم ہے تو، USD بڑھ جائے گا۔

• اگر NFP کے اصل اعداد و شمار اور اوسطا فی گھنٹہ آمدنی کم ہے، اور بیروزگاری کی شرح پیشنگوئی سے زیادہ ہے تو، USD میں کمی ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

Screenshot_62.png

                                                                              ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera