امریکی CPI رپورٹ کے نتائج ڈالر میں حرکت پیدا کریں گے!

امریکی CPI رپورٹ کے نتائج ڈالر میں حرکت پیدا کریں گے!

آگے کیا ہوگا؟

امریکی بیورو آف لیبر شماریات ماہانہ CPI اور کور CPI رپورٹ بروز 14 ستمبر کو 15:30 GMT+3 ٹائم پر جاری کرے گا۔ کنزیومر پرائس انڈیکس قیمتوں میں اوسط تبدیلی کی پیمائش کرتا ہے جو صارفین کی سامان اور خدمات کی ٹوکری کے لیے ادا کرتے ہیں۔ سی پی آئی کے اعدادوشمار مختلف قسم کے افراد کا احاطہ کرتے ہیں جن میں مختلف آمدنی رکھنے والے شامل ہیں، بشمول ریٹائرڈ، لیکن اس میں کچھ آبادی کا حصہ شامل نہیں ہوتا ہے، جیسے ذہنی اسپتالوں کے مریض۔

یہ کیوں اہم ہے؟

 سرمایہ کار، ٹریڈرز ، بینک اور حکومتیں سی پی آئی کے اعداد و شمار کو دیکھتے ہیں کیونکہ یہ افراط زر کو ماپنے والا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پیمانہ ہے۔ اگر افراط زر کی شرح زیادہ (یا توقع سے زیادہ) ہے تو، افراط زر کو سست کرنے کے لیے بینک شاید شرح سود میں اضافہ کریں گے۔ سی پی آئی کی تقریبا ہر ریلیز کیساتھ USD سے متعلقہ اثاثوں اور USD کرنسی جوڑوں میں بڑے پیمانے پر نقل و حرکت ہوئی ہے۔

US CPI MoM.jpg

 جون نے غیر معمولی طور پر زیادہ MoM CPI ڈیٹا دیکھا اور اس کی وجہ سے ڈالر میں اضافہ ہوا۔

UsDollarM15.png

 ۔CPI ڈیٹا پر ٹریڈ کیسے کریں؟

 ۔CPI ڈیٹا کی اہمیت کی وجہ سے، یہ تمام USD رکھنے والے جوڑوں کو بہت زیادہ متاثر کرسکتا ہے۔ مزید برآں، آپ USD سے متعلق دیگر اہم تقریبات کو دیکھ سکتے ہیں اور ان کو یکجا کر سکتے ہیں تاکہ قیمتوں میں مزید اضافہ پکڑا جاسکے۔

  • اگر حقیقی تعداد توقعات کو شکست دے دیتی ہے توUSD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • ورنہ، گر جائے گی۔

  اقتصادی کیلنڈر کو چیک کریں۔

 ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, GBP/USD, NZD/USD, USD/JPY۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera