برطانوی افراط زر کی شرح GBP کو متاثر کرے گی۔

برطانوی افراط زر کی شرح GBP کو متاثر کرے گی۔

آگے کیا ہوگا؟

برطانیہ افراط زر کی شرح پر مبنی رپورٹ بروز 17 نومبر کو 08:00 MT ٹائم (GMT+2) پر شائع کرے گا۔ یہ ایک بہت اہم اشارہ ہے جو صارفین کی جانب سے گزشتہ ماہ کے دوران خریدی گئی اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

بینک آف انگلینڈ مہنگائی کے اعداد و شمار کی بنیاد پر شرح سود بڑھانے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گا۔ شرح سود میں یہ تبدیلیاں، بدلے میں، برطانوی پاؤنڈ کی قدر کو متاثر کرتی ہیں۔

اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں تو مضمون پڑھیں "مرکزی بینک کے فیصلوں پر ٹریڈنگ کیسے کریں "

پچھلی بار برطانیہ میں افراط زر کے اعداد و شمار توقع سے زیادہ خراب تھے۔ نتیجتاً، GBP/USD کی جوڑی ریلیز کے ایک گھنٹے بعد 225 پوائنٹس تک گر گئی۔

2.png

برطانوی افراط زر کی شرح پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

حقیقی برطانوی افراط زر کی شرح کا پیشنگوئی سے موازنہ کریں، جو کہ معاشی کیلنڈر میں رپورٹ سے کچھ دن پہلے ظاہر ہوتی ہے۔

  • اگر افراط زر کی شرح پیشنگوئی سے زیادہ ہے تو GBP کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • بصورت دیگر اس میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: GBP/USD, GBP/JPY, EUR/GBP

لاگ ان

اسی طرح

بینک آف انگلینڈ اسٹیٹمنٹ
بینک آف انگلینڈ اسٹیٹمنٹ

بینک آف انگلینڈ اپنی پالیسی اسٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 16 دسمبر، جمعرات کو، 14:00 (میٹا ٹریڈر ٹائم) GMT+2 پر کرے گا۔ یہ برطانوی پاؤنڈ کیساتھ جڑے تمام جوڑوں کو متاثر کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera