RBA کے کمنٹس پر ٹریڈ کریں

RBA کے کمنٹس پر ٹریڈ کریں

دی ریزو بینک آپ آسٹریلیا 5 فروری 05:30 ایم ٹی وقت پر اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ کو پیش کرے گا.

ہم امید کرتے ہیں کہ مرکزی آسٹریلوی بینک اپنا شرح سود % 1.5 کم ریکارڈ پر ہی قائم رکھے گا. تاہم، RBA شاید کچھ اشارے مہیا کرے اپنی مستقبل کی مالیاتی پالیسی پر. پچھلی بار، RBA نے ممکنہ ریٹ میں کٹوتی کی تجویز کی تھی. تاہم، RBA ممبران کے حالیہ تبصروں نے قیمتوں کے بڑھنے کے امکانات پیدا کر دیے ہیں. اس وقت تک، مالیاتی مارکیٹیں RBA کی طرف سے اگلے اقدام کے بارے میں بے یقینی کا شکار ہیں اس کی شرح سود کے حوالے سے. اگر بینک افواہوں کو کنفرم کر دیتا ہے ممکنہ بڑھتی ہی قیمت پر، یہ AUD کے لیے اچھی خبر ہو گی.

• اگر RBA جارحانہ ہے، تو AUD اوپر جائے گا؛

• اگر RBA غیر جارحانہ ہے، تو AUD گر جائے گا.

معاشی کیلنڈر دیکھیں

shutterstock_116716045.jpg

                                                                                          ابھی تجارت کریں

اسی طرح

ای سی بی کا سود کی شرح پر فیصلہ: یورو پر اہم تبصرہ
ای سی بی کا سود کی شرح پر فیصلہ: یورو پر اہم تبصرہ

یوروپی سنٹرل بینک بروز 22 اپریل کو 14:45 MT ٹائم پر میٹنگ منعقد کر رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح ، ہم بینک کے ذریعہ چلائے جانے والے یورپی معاشی نقطہ نظر اور مالیاتی پالیسی کے بارے میں جانیں گے۔ اس بیان کے بعد ECB کی صدر کرسٹین لیگارڈ کے ساتھ پریس کانفرنس ہوگی۔ یورپی مرکزی بینک کی حالیہ خبریں کافی پُرامید ہیں۔ ای سی بی کے ایک ممبر ، فرانسیسی گورنر ولروئے کے مطابق، ریگولیٹر ممکنہ طور پر ایک سال کے اندر وبائی امراض کے لئے ہنگامی خریداری کے پروگرام کو ختم کردے گا۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یوروپی مالیاتی پالیسی کو فوری طور پر سخت کیا جائے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ بڑے پیمانے پر بحران کے محرکات کو نرم ایڈجسٹمنٹ ٹولز سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera