کیا امریکی لیبر مارکیٹ اپنی قومی کرنسی ڈالر میں بہتری لا پائے گی؟

کیا امریکی لیبر مارکیٹ اپنی قومی کرنسی ڈالر میں بہتری لا پائے گی؟

کیا ہو گا؟

بروز 25 فروری کو 15:30 MT ٹائم پر امریکہ کیلئے غیرملازمت شدہ افراد کے دعووں پر مبنی ابتدائی رپورٹ شائع کی جائے گی۔ یہ باقاعدہ طورپراعداد و شمار پر مبنی ریلیز ہے جو NFP کی طرح ہے لیکن اس کا اثر کم ہے۔ پھر بھی ، یہ امریکی لیبر مارکیٹ کی حرکیات کے بارے میں پہلے ہاتھ کی معلومات فراہم کرتا ہے ، اور اس طرح ، امریکی ڈالر کیلئے ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کے مزاج کی وضاحت کرتا ہے۔

اس پر کیسے ٹریڈنگ کی جائے؟

اگرچہ عام رجحان کیمطابق امریکہ میں بے روزگاری کے دعوؤں کی تعداد میں بتدریج کمی آرہی ہے، لیکن اصل اعداد و شمار وقتا فوقتا توقعات سے تجاوز کرسکتے ہیں۔ معمولی تبدیلی سے یا کم کارکردگی کی وجہ سے امریکی ڈالر پر کوئی خاص اثر نہیں پڑ سکتا ہے۔ تاہم، غیر متوقع طور پر بڑے اعدادو شمار، خاص طور پر نیچے کی طرف، امریکی ڈالر کو نیچے جانے پر مجبور کرسکتے ہیں۔

  • اگر اصل اعداد و شمار توقعات سے بہتر آتے ہیں تو، امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • بصورت دیگر، اس کی قدر میں کمی ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD; GBP/USD; USD/CAD; AUD/USD

USD2.jpg

                                                                                                      لاگ ان

اسی طرح

امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟
امریکی افراط زر: کیا اس میں مزید اضافہ ہوگا؟

امریکہ ہیڈ لائن اور کور افراط زر کی شرح کو بروز 13 جولائی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ یہ دونوں اشارے گذشتہ ماہ صارفین کیجانب سے خریدے گئے سامان اور خدمات کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔ بنیادی قسم خوراک اور ایندھن کی مستحکم قیمتوں کو خارج کرتی ہے۔ آخری بار، ریلیز نے 0.7٪ (بمقابلہ 0.5٪ متوقع) کیساتھ پیشنگوئی کو بہت حد تک بہتر بنا دیا۔ اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ افراط زر کی شرح فیڈ کے 2٪ کے ہدف سے کہیں زیادہ بڑھ رہی ہے تو، ریلیز ٹریڈرز کی توجہ اپنی طرف راغب کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera