امریکی فیڈ کیجانب سے USD کو متحرک کیا جاسکتا ہے

امریکی فیڈ کیجانب سے USD کو متحرک کیا جاسکتا ہے

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی سٹیٹمنتٹ اور سود کی شرح کا اعلان بروز 29 جولائی کو 21:00 MT ٹائم پر کرے گی۔ آدھے گھنٹے کے بعد ، بینک فیڈ چیئر مسٹر جیروم پوول کے ساتھ اپنی باقاعدہ پریس کانفرنس کرے گا۔

ٹریڈنگ کے آلات: USD/JPY، GBP/USD، EUR/USD

معیشت کو سہارا دینے کے لئے کھربوں ڈالر مالیت کے بانڈز کی نمایاں رقم خریدنے کے بعد، فیڈرل ریزرو ایک طرف سڑک کے سنگم پر کھڑا ہے۔ کیا ریگولیٹر کو آئندہ میٹنگ کے دوران مزید اقدامات کی نقاب کشائی کرنی چاہئے؟ یہی وہ بنیادی سوال ہے، جو ٹریڈرز کی توجہ اپنی طرف راغب کرتا ہے۔ ایک طرف، ہم دیکھتے ہیں کہ فیڈ کے اقدامات اور صفر کے قریب سود کی شرح معیشت کی حمایت اور منڈیوں کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔ دوسری طرف ، امریکہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ مکمل صحت یابی سے قبل معیشت بہت زیادہ مشکلات سے گزر سکتی ہے۔ لہذا، فیڈرل ریزرو کے ذریعہ اضافی بانڈ کی خریداری اور محتاط پالیسی رہنمائی سمیت مزید معاون اقدامات کی ضرورت ہوگی۔

  • اگر فیڈرل ریزرو مایوسی کا شکار ہے تو، USD کی قدر میں کمی ہوسکتی ہے۔
  • اگر فیڈرل ریزرو پرامید ہے تو، USD کی قدر میں مضبوطی آئے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

долларfff.png

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera