امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

آگے کیا ہوگا؟

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔ یہ ماہانہ ریلیز ریٹیل سیلز کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے۔ بنیادی نتائج میں آٹوموبائلز شامل نہیں ہیں کیونکہ وہ تمام ریٹیل سیلز کا 20٪ شامل کرتے ہیں اور بہت غیر مستحکم ہوتے ہیں۔ ریٹیل سیلز صارفین کے اخراجات کا بنیادی پیمانہ ہے، جو کہ مجموعی اقتصادی سرگرمیوں کی اکثریت پر مشتمل ہے۔

امریکی ڈالر کی ممکنہ حرکت

گیس کی ریکارڈ بلند قیمتوں کی وجہ سے مارچ میں ریٹیل سیلز میں نمایاں اضافہ ہوا، اور ماہرین جلد کسی کمی کی توقع نہیں کرتے۔ ایسی صورتحال میں، بڑھتی ہوئی قیمتیں صارفین کی قوت خرید کو کم کرتی ہیں، لیکن بڑھتی ہوئی اجرت بوجھ کو کم کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔ پٹرول کی کم قیمتیں اور مضبوط لیبر مارکیٹ نے اپریل کے اوائل میں صارفین کے جذبات کو دس سال کی کم ترین سطح پر بحال کیا ہے۔

پچھلے مہینے، بروز 14 اپریل کو، تعداد کم تھی: ریٹیل سیلز 0.5٪ بمقابلہ 0.6٪ متوقع کے رہی تھی۔ تاہم، کور ریٹیل سیلز توقع سے تھوڑی بہتر تھی، 1.1٪ بمقابلہ 1.0٪ کے۔ نتائج نے زبردست اتار چڑھاو کو تو نہیں اکسایا، لیکن ریلیز کے فوراً بعد تھوڑی سی چھلانگ لائی تھی۔ آئیے USDCAD جوڑی کے چارٹ کو دیکھتے ہیں۔

1.png

اگر آپ 1 لاٹ ٹریڈ کرتے ہیں تو آپ $993.50 کما سکتے تھے۔

امریکی ریٹیل سیلز ریلیز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

یہ رپورٹ ٹریڈرز کیلئے اہم ہے کیونکہ یہ امریکی ڈالر کو متاثر کرتی ہے، فاریکس مارکیٹ میں سب سے زیادہ ٹریڈ کی جانے والی کرنسی ہے!

  • اگر اشارے پیشنگوئی سے زیادہ ہیں تو، USD بڑھے گا۔
  • متبادل کیطور پر، USD گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر کو چیک کریں۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera