امریکی NFP اپ ڈیٹ: کس چیز کا انتظار کیا جائے؟

امریکی NFP اپ ڈیٹ: کس چیز کا انتظار کیا جائے؟

آگے کیا ہوگا؟

امریکی بیورو آف لیبر اسٹیٹسٹکس اوسط فی گھنٹہ کی آمدنی رپورٹ، نان فارم ایمپلائمنٹ چینج (NFP) رپورٹ اور بے روزگاری کی شرح کا اعلان بروز 6 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔ یہ ڈیٹا ماہانہ شائع کیا جاتا ہے، عام طور پر مہینے کے پہلے جمعہ کو۔ فی گھنٹہ اوسط آمدنی اور نان فارم پے رولز رپورٹس میں کاشتکاری کی صنعت کا ڈیٹا اس کے سیزن کی وجہ سے شامل نہیں کیا جاتا ہے۔ بیروزگاری کی شرح مجموعی معاشی صحت کا ایک اہم اشارہ ہے جو تجزیہ کاروں کو امریکی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

امریکی ڈالر کیسے رد عمل ظاہر کرے گا؟

افراط زر اور روس - یوکرائن تنازعہ کے بارے میں تشویش کے باوجود، امریکی کاروبار اب بھی پوری صلاحیت سے بھرتیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ لوگ لیبر مارکیٹ میں واپس آ رہے ہیں، جن میں ریٹائرڈ لوگ بھی شامل ہیں، جو شاید زیادہ اجرت کی طرف رغبت رکھتے ہوں۔ مارچ میں، مرکزی بینک نے بلند قیمتوں کو روکنے کیلئے سال 2018 کے بعد پہلی بار شرح سود میں ایک چوتھائی فیصد کا اضافہ کیا۔

پچھلی ریلیز نے کئی جوڑوں میں USD کی قدر میں مضبوطی کی حوصلہ افزائی کی۔ مثال کیطور پر، GBPUSD کی جوڑی تقریباً 600 پوائنٹس سئ محروم ہو گئی۔ بے روزگاری کی شرح 3.7٪ بمقابلہ 3.6٪ متوقع کے تھی، اور نان فارم پے رول 431K بمقابلہ 492K کے تھی۔ پچھلے چھ مہینوں سے، پیشنگوئی "حقیقی" سے بالکل مختلف رہی تھی۔ لہذا نتائج کا اندازہ لگانا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔

Picture3.png

امریکی NFP رپورٹ کی ریلیز پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

اگر NFP رپورٹ کے اعداد و شمار توقع سے زیادہ آتے ہیں تو USD بڑھے گا۔ اگر NFP رپورٹ کے اعداد و شمار توقع سے کم آتے ہیں تو USD گر جائے گا۔ بے روزگاری کی شرح اس کے برعکس ہے: اعدادوشمار جتنے کم ہونگے، امریکی کرنسی کیلئے اتنا ہی بہتر ہے۔

  • اگر NFP رپورٹ کی اصل تعداد توقعات سے زیادہ آتی ہے، تو USD بڑھ جائے گا۔
  • دوسری صورت میں کمی آئے گی۔

نان فارم پے رولز NFP کی تجارتی حکمت عملیوں کے بارے میں مزید جاننے کیلئے ہمارے تجزیہ کار کیجانب سے ویڈیو دیکھیں!

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں۔

تجارتی آلات: EURUSD, USDCAD, USDCHF۔

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera