امریکی بے روزگاری کے دعوے!

امریکی بے روزگاری کے دعوے!

امریکی بیروزگار افراد کیجانب سے دائر درخوستوں کے اعداد و شمار کا اعلان بروز جمعرات کو 15:30 MT ٹائم پر ہوگا۔

ٹریڈنگ کے آلات: GBP/USD، USD/JPY، USD/CAD، EUR/USD۔

اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے بعد سے، امریکہ میں بے روزگاری کے ابتدائی دعووں کی تعداد کبھی بھی 800K سے تجاوز نہیں کی۔ اوسط قیمت حالیہ ہفتوں میں 750-780K چینل کے ارد گرد گھوم رہی ہیں۔ بڑے پیمانے پر، واضح بحالی کا راستہ موجود ہے جسے اپریل میں بیروزگار افراد کے ریکارڈ عروج کے بعد امریکی لیبر مارکیٹ بتدریج پیروی کررہی ہے۔ تاہم، یہ وہی نہیں ہے جو مختصر مدت میں امریکی ڈالر منتقل کرسکتا ہے: یہ مارکیٹ کی توقعات ہیں۔ لہذا، آپ کو یہ دیکھنا ہوگا کہ توقع کے مقابلہ میں ابتدائی بے روزگار دعووں کی اصل تعداد کے ساتھ مارکیٹ "خوش ہو گی یا خوش نہیں" ہوگی۔ اگر یہ پیشنگوئی سے بہتر ہے تو، امریکی ڈالر مضبوط تر ہوجائے گا۔ اگر نہیں تو، ڈالر میں نرمی آسکتی ہے۔

  •  اگر اعداد و شمارتوقعات سے بہتر ہیں تو، USD کی قدر میں اضافہ ہوجائے گا۔
  • دوسری صورت میں کمی آئے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

USD - 24Dec.jpg

                                                                                                 لاگ ان

اسی طرح

امریکی ڈالر کے لئے تازہ ترین ریلیز
امریکی ڈالر کے لئے تازہ ترین ریلیز

امریکہ پائیدار سامان کے آرڈر کے بارے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ بروز 27 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ یہ صنعتی سرگرمی کا اشارہ ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ گھریلو مینوفیکچررز کی طرف سے کتنے دیرپا پائیدار مینوفیکچرنگ سامان (پائیدار سامان) کے آردڑز دئے گئے ہیں۔ کاروبار اور صارفین عام طور پر پائیدار سامان خریدتے ہیں جب انہیں یقین ہوتا ہے کہ معیشت میں بہتری آرہی ہے۔ اس طرح، اشارے کے اعداد و شمار میں اضافہ امریکی کرنسی کو زیادہ اؤپر دھکیل دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera