امریکی افراط زر ایک بار پھر توجہ میں ہے

امریکی افراط زر ایک بار پھر توجہ میں ہے

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ بروز جمعرات، 15:30 GMT+2 ٹائم پر پر کور پی سی ای پرائس انڈیکس رپورٹ کو شائع کرے گا۔ یہ خوراک اور توانائی کو چھوڑ کر صارفین کیطرف سے خریدی گئی اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں تبدیلی کو ظاہر کرتی ہے۔ سی پی آئی سے اس کا بنیادی فرق یہ ہے کہ یہ صرف اشیا اور خدمات کی پیمائش کرتا ہے جو لوگوں کی طرف سے ہدف اور استعمال کی جاتی ہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

جیسا کہ مارکیٹ فیڈرل ریزرو کی طرف سے کمی اور ہاکش اقدامات کی منتظر ہے، ٹریڈر سال کی آخری افراط زر کی ریلیز کی تلاش میں ہوں گے۔ پچھلی بار، یہ انڈیکیٹر ٪0.4 کی پیشنگوئی کے مطابق سامنے آیا تھا۔ کیا اس بار یہ توقعات پر پورا اترے گا؟

کور پی سی ای پرائس انڈیکس پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

اس ریلیز پر ٹریڈنگ کرنے کے لیے، آپ کو معاشی کیلنڈر میں اعداد و شمار کو چیک کرنے اور پیشنگوئی کیساتھ ان کا موازنہ کرنے کی ضرورت ہے۔

  • اگر اصل اعداد و شمار پیشنگوئی سے زیادہ آتے ہیں تو، USD بڑھ جائے گا;
  • اس کے برعکس، متوقع سے کم اعداد و شمار USD کو نیچے لے جائیں گے۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

ٹریڈنگ شروع کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera