
امریکی بیروزگاری فنڈز کے حصول کیلئے دائر درخوستوں کے اعداد و شمار کا اعلان بروز جمعرات کو 15:30 MT ٹائم پر ہوگا۔
امریکی ماہانہ PPI کا اعلان بروزجمعہ 15:30 MT ٹائم پر کیا جائے گا
ٹریڈنگ کے آلات: GBP/USD، USD/JPY، USD/CAD، EUR/USD۔
کسی بھی مارکیٹ میں ، قیمت مانگ کی عکاسی ہوتی ہے۔ پروڈیوسر پرائس انڈیکس امریکہ میں ختم شدہ اشیاء اور بیچی گئی سروس کی قیمت میں تبدیلی کا ایک مجموعی انڈیکیٹر ہے۔PPI کا 40٪ خوراک اور توانائی کے شعبے نے لیا ہے لہذا کور PPI جس میں مارکیٹ کے ان دو حصوں کو شامل نہیں کیا گیا ہے تاکہ زیادہ متوازن اعداد و شمار پیش کیا جاسکے۔ آخری تین بار ، PPI اور کور PPI دونوں ہی مارکیٹ کی توقعات سے زیادہ تھے – جو اس بات کی تصدیق کرتا ہےکہ امریکی معیشت ٹھیک ہورہی ہے ، یہاں تک کہ اگر اس کی رفتار اتنی تیز نہیں ہوگی جیسے لوگ دیکھنا چاہتےہیں۔ لہذا ، اگر آنے والے اعدادوشمار پیش گوئی سے زیادہ ہوں گے تو ، معاشی بحالی کی امید پر امریکی ڈالر کی قدربڑھ جائے گی۔
امریکی بیروزگاری فنڈز کے حصول کیلئے دائر درخوستوں کے اعداد و شمار کا اعلان بروز جمعرات کو 15:30 MT ٹائم پر ہوگا۔
کینیڈین ماہانہ GDP کے اعدادوشمارکا اعلان بروز بدھ کو 15:30 MT ٹائم پر کیا جائے گا۔
بروز جمعرات 09:00 MT ٹائم پربرطانیہ کی ابتدائی سہ ماہی جی ڈی پی ریلیزہوگی۔
پورا دن یورپ، برطانیہ اور امریکہ کی PMI رپورٹس ریلیز ہوتی رہیں گی!
یوروپی سنٹرل بینک سود کی شرح کے فیصلے کے ساتھ مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ کو بروز 21 جنوری، 14:45 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔
کینیڈا کا مرکزی بینک مانیٹری پالیسی کی رپورٹ کی ریلیز اور سود کی شرحوں کا اعلان بروز 20 جنوری بروز بدھ کو 17:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ نیز، اس کت بعد بینک آف کینیڈا کی پریس کانفرنس بھی منعقد ہوگی۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔