
امریکہ بروز 7 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر نان فارم پے رولز رپورٹ کو ظاہر کرے گا۔
امریکی Q2 کے مجموعی گھریلو مصنوعات کا اعلان بروز جمعرات 29 جولائی کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر کیا جائے گا۔ یہ اعداد و شمار معیشت کے ذریعہ تیار کردہ تمام سامان اور خدمات کی افراط زر سے ایڈجسٹ قیمت میں سالانہ تبدیلی پیش کرتے ہیں۔ یہ معاشی ایکیٹویٹی کا وسیع پیمانہ اور معیشت کی صحت کا بنیادی پیمانہ ہے۔ اگرچہ یہ q/q ڈیٹا ہے ، تو یہ سالانہ شکل میں رپورٹ کیا جاتا ہے (سہ ماہی میں تبدیلی x4)۔ ایک ماہ میں GDP کے تین ورژن جاری کیے جاتے ہیں – ایڈوانس ، ابتدائی ، اور حتمی۔ ایڈوانس ریلیز جلد مرتب ہوتی ہے اور اس طرح اسکا سب سے زیادہ اثر پڑتا ہے۔
پہلی سہ ماہی میں ، امریکی GDP کی نمو 6.4 فیصد کے برابر تھی ، جو متوقع سے کم تھی۔ سرمایہ کاروں نے اس خبر کو مثبت انداز میں لیا حالانکہ انہوں نے Q4 یعنی کواٹر4، 2020 کے نتائج کے ساتھ فرق پر زیادہ توجہ دی تھی ، جو 4.1 فیصد تھا ، اور Q1یعنی کواٹر1، 2021 میں 6.4 فیصد تھا
ٹریڈریہ دیکھنا چاہیں گے کہ اصل اعداد وشمار مارکیٹ کی توقعات سے تجاوز کرتے ہے یا نہیں کیونکہ اس کا سب سے زیادہ اثر امریکی ڈالر پر پڑے گا۔
ٹریڈنگ کے آلات:۔ EUR/USD, USD/CAD, USD/JPY۔
امریکہ بروز 7 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 (میٹا ٹریڈر ٹائم) پر نان فارم پے رولز رپورٹ کو ظاہر کرے گا۔
امریکہ بروز 14 جنوری، جمعہ کو 15:30 GMT+2 ٹائم پر ریٹیل سیلز رپورٹ شائع کرے گا۔
امریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس (PPI) رپورٹ کا اعلان بروز 13 جنوری، جمعرات کو 15:30 GMT+2 ٹائم پر کیا جائے گا۔
آسٹریلوی بیورو آف اسٹیٹسٹکس تازہ ترین بے روزگاری کی شرح اور روزگار میں تبدیلی کا اعلان بروز 19 مئی کو 04:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
برطانوی دفتر برائے قومی شماریات 18 مئی بروز بدھ 09:00 MT پر کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) کے اعدادوشمار شائع کرے گا۔
امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔
ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔
آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے
ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا
اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی
اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے
اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں
اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!
فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔
ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔