مختلف PMI رپورٹس یورو میں تیزی لا سکتی ہیں

مختلف PMI رپورٹس یورو میں تیزی لا سکتی ہیں

کیا ہوگا؟

مہینے میں ایک بار، یورو کیلئے یورپی تجارتی سیشن کے آغاز میں بڑھتے ہوئے اتار چڑھاؤ کا ایک خاص دن ہوتا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب فرانس ، جرمنی ، اور یورو زون سروسز اینڈ مینوفیکچرنگ PMI رپورٹ کا انتظار کرتے ہیں۔ ریلیز 10:15 تا 11:00 MT ٹائم کے درمیان ہوگی۔ یہ اشارے خدمات اور مینوفیکچرنگ صنعتوں میں خریداری مینیجر کے سروے پر مبنی ہیں۔ اگر انڈیکیڑ 50 سے اؤپر کی سطح پر ہوتا ہے تو اس کا مطلب انڈسٹری میں پھیلاؤ ہے، جبکہ 50 سے کم کا اشارے سکڑاؤ کا اشارہ کرتا ہے۔

پی ایم آئی ریلیز پر ٹریڈ کیسے کی جائے؟

پی ایم آئی کی ریلیز پر ٹریڈنگ آسان ہے! پیشنگوئی کیلئے اقتصادی کیلنڈر چیک کریں اور نیچے دئے گئے اقدامات کی پیروی کریں:

  • اگرPMI رپورٹ کت اعداد و شمار پیشنگوئی سے زیادہ آتے ہیں تو، یورو کی قدر بڑھ جائے گی۔
  • متبادل منظر نامے کی صورت میں ، EUR کی قدر میں کمی کی توقع ہے۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

تجارتی آلات: EUR/USD, EUR/GBP, EUR/JPY

Screenshot_1.png

آبھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

کینیڈین ملازمت کے اعدادوشمار: حوصلہ افزا یا کوئی اور مایوسی؟
کینیڈین ملازمت کے اعدادوشمار: حوصلہ افزا یا کوئی اور مایوسی؟

کینیڈا روزگارمیں تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعدادوشمار بروزجمعہ کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ اگرچہ روزگارمیں تبدیلی کی شرح پچھلے مہینے کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہے ، بیروزگاری کی شرح کل افرادی قوت کی فیصد ہے جو بے روزگار ہے اور گذشتہ ماہ کے دوران سرگرمی سے ملازمت کے خواہاں ہے۔

تازہ ترین خبریں

اگلے ہفتے کی اہم خبریں
اگلے ہفتے کی اہم خبریں

کنزیومر پرائس انڈیکس، موجودہ ہوم سیلز، US فیڈ ریٹ کا فیصلہ - ہم ان تمام چیزوں پر اپنے نئے جائزے میں بحث کریں گے۔ یہ موقع مت گنوائیں!

بینکس کی میٹنگ اور NFP پر مرکوز
بینکس کی میٹنگ اور NFP پر مرکوز

RBA اور بینک آف کینیڈا AUD اور CAD میں تغیر پذیری شامل کرے گا، جبکہ نان فارم پے رولز کی جانب سے USD کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔

بڑھتا ہوا اتار چڑھاؤ آ رہا ہے
بڑھتا ہوا اتار چڑھاؤ آ رہا ہے

ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بروز 7 فروری، 05:30 GMT+2 کو اپنی اسٹیٹمنٹ اور کیش ریٹ جاری کرے گا۔ یہ ان بنیادی ٹولز میں سے ہے جو RBA سرمایہ کاروں کے ساتھ مانیٹری پالیسی کے بارے میں بات چیت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera