چائنہ کی اہم ریلیزز مارکیٹ پر کافی اثر انداز ہو سکتی ہیں

چائنہ کی اہم ریلیزز مارکیٹ پر کافی اثر انداز ہو سکتی ہیں

چائنہ مینو فیکچرنگ PMI کی سطح کو 31 مئی 4:00 MT ٹائم پر ریلیز کرے گا۔

یہ اتقصادی صحت کا اہم اشارہ ہے۔ جیسا کہ چین دنیا میں سب سے بڑی معیشت ہے، اس کا ڈیٹا پوری دنیا کی مارکیٹوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ نتیجے کے طور پر زیادہ ریڈنگ سے نا صرف چینی کرنسی پر بہتر اثرات دیکھے جاسکتے ہیں بلکہ مارکیٹ کے جذبات پر بھی اثر انداز ہو نگے۔ خطرے کے ماحول میں خطرات والی کرنسیوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، جیسا کہ AUD, NZD ہیں اور ابھرتی ہوئی مارکیٹیں ہیں۔ دوسری طرف کم ریڈنگ کی صورت میں چینی کرنسی میں کمی اور مارکیٹ کے جذبات منفی ہونگے۔ اور خطرات والی کرنسیاں اور کمی کا شکار ہونگی۔

• اگر میوفیکچرنگ PMI کی سطح پیشنگوئی سے زیادہ رہتی ہے تو، خطرے کے جذبات آن ہونگے;

• اگر میوفیکچرنگ PMI کی سطح پیشنگوئی سے ک رہتی ہے تو، خطرے کے جذبات آف ہونگے;

اقتصادی کیلینڈر دیکھیں

Screenshot_13.png

                                                                                                  ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera