برطانوی کرنسی GBP کو سپورٹ مل سکتی ہے

برطانوی کرنسی GBP کو سپورٹ مل سکتی ہے

آگے کیا ہوگا؟

برطانیہ اپنی ٹریڈ بیلنس شیٹ کو بروز 11 جون، 09:00 MT ٹائم پر جاری کرے گا۔ یہ اشارہ یعنی انڈیکیٹر برآمدات اور درآمدات کے مابین قیمت میں فرق ظاہر کرتا ہے۔ اگر نمبر مثبت آتے ہیں تو، ملک میں درآمدات سے زیادہ برآمدات کی گئی ہیں۔ برطانوی تجارتی خسارہ مارچ میں 2 بلین GBP تک جا پہنچا، جبکہ تجزیہ کاروں کی توقعات منفی 6.1 بلین GBP تھیں۔ موجودہ پیشنگوئی کے مطابق، اپریل میں تجارتی توازن منفی 3.2 بلین GBP تک گر گیا۔

برطانوی ٹریڈ بیلنس شیٹ کی رپورٹ پر ٹریڈںگ کیسے کی جائے؟

پہلے پہل، اقتصادی کیلنڈر دیکھیں۔ اس کے ریلیز کی تاریخ اور اعدادوشمار چیک کریں ریلیز کے فورا بعد، اصل اعداد و شمار کا پیشنگوئی کے ساتھ موازنہ کریں اور نیچے دیئے گئے اقدامات پر عمل کریں۔

  • اگر اشارے پیشنگوئی سے زیادہ آتے ہیں تو، GBP کی قدر میں اضافہ ہوگا؛
  • متبادل کے طور پر، GBP کے زوال کی توقع کرسکتے ہیں۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

تجارتی آلات: GBP/USD, EUR/GBP, GBP/JPY

GBP.jpg

ٹریڈنگ شروع کریں

اسی طرح

کینیڈین ملازمت کے اعدادوشمار: حوصلہ افزا یا کوئی اور مایوسی؟
کینیڈین ملازمت کے اعدادوشمار: حوصلہ افزا یا کوئی اور مایوسی؟

کینیڈا روزگارمیں تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعدادوشمار بروزجمعہ کو 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ اگرچہ روزگارمیں تبدیلی کی شرح پچھلے مہینے کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہے ، بیروزگاری کی شرح کل افرادی قوت کی فیصد ہے جو بے روزگار ہے اور گذشتہ ماہ کے دوران سرگرمی سے ملازمت کے خواہاں ہے۔

EUR کے لئے اتار چڑھاؤ آرہا ہے
EUR کے لئے اتار چڑھاؤ آرہا ہے

یورو زون ، فرانس اور جرمنی بروز 19 فروری کو 10:15 سے 11:00 MT ٹائم تک فلیش سروسز اور مینوفیکچرنگ PMIs شائع کریں گے۔ یہ اشارے ایک خاص صنعت سے خریداری کے منتظمین کے سروے پر مبنی اشاریوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ مشترکہ طور پر ، وہ یوروپی تجارتی اجلاس کے ابتدائی اوقا

تازہ ترین خبریں

جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ
جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ

جرمنی، یورو زون کی معروف معیشت، اور اہم معاشی اشاریوں یعنی انڈیکیٹرز میں سے ایک کو ظاہر کرے گی۔ جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ رپورٹ بروز 24 ستمبر کو 11:00 MT ٹائم پر جاری کی جائے گی۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera