فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی USD کیلئے نئی بصیرت پیش کرے گی

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی USD کیلئے نئی بصیرت پیش کرے گی

آگے کیا ہوگا؟

امریکی فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنے اجلاس میں زیر بحث اہم ترین نکات کو بروز 24 نومبر کو 21:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گی۔ یہ گزشتہ امریکی فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی کے اجلاس کی ایک تفصیلی رپورٹ ہے جس میں اقتصادی اور مالی حالات کے بارے میں گہری بصیرت شامل ہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

جیسا کہ مارکیٹ فیڈرل ریزرو کی طرف سے کٹوتی کرنے اور سخت اقدامات اٹھانے کے آغاز کا انتظار کر رہی ہے، ٹریڈر اگلی شرحوں میں اضافے، اقتصادی نقطہ نظر میں تبدیلی، اور سب سے اہم، افراط زر کے بارے میں خیالات کیلئے پیشنگوئی میں تبدیلی کی تلاش میں ہوں گے۔ اگر فیڈرل ریزرو بلند افراط زر کی تصدیق کرتا ہے اور سخت اقدامات کیلئے قدم اٹھاتا ہے، تو USD کو فائدہ ہوگا۔

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی میٹنگ کے اہم نکات پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

اس ایونٹ پر ٹریڈنگ کرنے کیلئے، آپ کو خبروں سے اور فیڈرل ریزرو کی آفیشل سائٹ پر موجود تفصیلات کی پیروی کرنے کی ضرورت ہے۔

  • اگر فیڈرل ریزرو ہاکش ہوتا ہے تو، USD کی قدر میں مضبوطی آئے گی;
  • اس کے برعکس، محتاط کمنٹس امریکی ڈالر کو کمزور کر دیں گے۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

ٹریڈنگ شروع کریں

اسی طرح

ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع
ہفتہ وار امریکی روزگار کا ڈیٹا: USD کیلئے ایک موقع

امریکہ ہفتہ وار بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 21 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر جاری کرے گا۔ یہ اشارہ ان افراد کی تعداد کو ظاہر کرتا ہے جنہوں نے پچھلے ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کے لیے درخواست دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera