فیڈ: ٹیپر کیا یہ ٹیپرنگ کا وقت؟

فیڈ: ٹیپر کیا یہ ٹیپرنگ کا وقت؟

آگے کیا ہوگا؟

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی (فیڈرل ریزرو کا حصہ) بروز 26 جنوری کو 21:00 GMT+2 ٹائم پر ایک اسٹیٹمنٹ کاری کرے گی۔ ہمیشہ کی طرح، اس میں شرح سود کی اپ ڈیٹ ہوگی اور مانیٹری پالیسی پر بصیرت فراہم کی جائے گی۔

یہ اتنا اہم کیوں ہے؟

ابھی کیلئے، مارکیٹ اپریل تک پہلی شرح میں اضافے کی توقع کر رہی ہے۔ فیڈرل ریزرو اور فیڈ چیئر جیروم پاول بڑھتی ہوئی افراط زر اور متزلزل مارکیٹوں کے درمیان توازن تلاش کرنے کے راستے پر ہیں۔ نتیجے کے طور پر، فیڈ کے تبصروں میں کوئی بھی تبدیلی امریکی ڈالر، سونے اور اسٹاک مارکیٹ کو بھی متاثر کرے گی۔

فیڈ کے شرح سود بارے فیصلے پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

ایونٹ پر ٹریڈنگ کرنے کیلئے، آپ کو فیڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر لائیو اسٹریم کا انتظار کرنا ہوگا اور اپ ڈیٹس کو فالو کرنا ہوگا۔

  • اگر فیڈ ہاکش لہجہ اختیار کرتا ہے تو، امریکی ڈالر مضبوط ہو جائے گا;
  • اگر فیڈ کا لہجہ ڈووش ہوتا ہے تو، امریکی ڈالر کمزور ہر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, GBP/USD, USD/JPY

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟
کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟

تیل کی دولت سے مالا مال 15 ممالک کے نمائندے اوپیک کے اجلاسوں میں شریک ہیں۔ وہ توانائی کی مارکیٹوں کے حوالے سے بہت سے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مستقبل میں کتنا تیل پیدا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera