فیڈ کا اجلاس امریکی ڈالر میں حرکت پیدا کرے گا

فیڈ کا اجلاس امریکی ڈالر میں حرکت پیدا کرے گا

کیا ہو گا؟

فیڈرل ریزرو اپنی ریٹ اسٹیٹمنٹ اور اپنے سود کی شرح کے فیصلے کا اعلان 21:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ پھر، 21:30 MT ٹائم پر مرکزی بینک پریس کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔

ریگولیٹرز کی ہر میٹنگ تجارتی برادری کی توجہ اپنی طرف مبذول کرتی ہے۔ مرکزی بینک کو حالیہ اعداد و شمار کے اجراء پر تبصرہ کرنا ہوگا، امریکی معیشت کی صورتحال بارے آگاہ اور محرک اور سود کی شرح کے بارے میں اپنے منصوبوں کا خاکہ ترتیب دینا ہوگا۔ امریکی معاشی اعدادوشمار جتنے بہتر ہوںگے، پالیسی کو معمول پر لانا شروع کرنے کے لئے فیڈ پر دباؤ اتنا ہی زیادہ ہوگا۔ گزشتہ ہفتوں میں، امریکہ نے کچھ معقول اعداد و شمار جاری کئے ہیں، لہذا ٹریڈرز اپنے نگران پالیسی سازوں کے سامنے تھوڑی گھبراہٹ کا شکار ہیں اورمسٹر جیرووم پاول اور اس کے ساتھیوں کی جانب سے ماکیٹ کے بارے اشاروں کے منتظر ہیں۔

فیڈ کیجانب سے سود کی شرح کے فیصلے اور اس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

منطق آسان ہے۔ اگر فیڈرل ریزرو یہ مانتا ہے کہ امریکی معیشت ٹھیک کام کر رہی ہے تو، امریکی ڈالر مضبوط ہوگا۔ اگر یہ اشارہ کرتا ہے کہ سود کی شرحوں میں اضافے کا وقت توقع سے پہلے آسکتا ہے تو، امریکی ڈالر مضبوط ہو گا۔ اگر فیڈ بڑھتی افراط زر سے متعلق فکرمند ہوا تو، امریکی ڈالر مضبوط ہوگا۔ اگر امریکی مرکزی بینک کے اقدامات ان کے برعکس ہوئے تو، امریکی ڈالر کمزور ہوجائے گا۔

آئیے ان امور کا خلاصہ بیان کریں:

  • اگر فیڈ پر امید ہے تو، امریکی ڈالر بڑھ جائے گا۔
  • ایف فیڈ غیر یقینی یا محتاط ہوتا ہے تو، امریکی ڈالر کی قیمت نیچے آجائے گی۔

معاشی کیلنڈرچیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD, USD/JPY, GBP/USD, XAU/USD۔

ٹریڈنگ شروع کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera