ECB یورو میں حرکت پیدا کرنے جا رہا ہے

ECB یورو میں حرکت پیدا کرنے جا رہا ہے

یوروپی سنٹرل بینک سود کی شرح کے بارے میں اپنی تازہ ترین مونیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ کا اعلان بروز 29 اکتوبر کو 14:45 MT ٹائم پر کرے گا۔  

تجارتی آلات: EUR/USD, EUR/JPY, EUR/GBP

یہ اکتوبر یورو زون کیلئے منفی خبروں کا باعث رہا ہے۔ یورپی یونین میں کورونا وائرس کے معاملات کی نئی لہر کے ساتھ ساتھ چوتھی سہ ماہی میں GDP میں اضافے کے لئے غیر یقینی نقطہ نظر، پالیسی سازوں کو مزید اقدامات کی طرف دھکیل سکتا ہے۔ عہدے دار پہلے ہی یورپی بینکوں کو منفی شرح سود کی متوقع آمد کے بارے میں خبردار کر چکے ہیں۔ ہم آپ کو شائع ہونے والی سٹیٹمنٹ پر نظر رکھنے اور ECB کی صدر کرسٹینا لیگارڈ کی 15:30 MT ٹائم پر ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران تبصرے پر بھی توجہ مرکوز رکھنے کی سفارش کرتے ہیں۔ یورو کی موجودہ کارکردگی اور ممکنہ مالیاتی پالیسی میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں ان کے تبصرے توجہ کا مرکز ہوں گے۔

  • اگر ECB شرح میں مزید آسانی کی ضرورت کی تصدیق کرتا ہے تو EUR کمزور ہوجائے گا۔
  • اگر ECB اپنا موجودہ رویہ برقرار رکھتا ہے تو EUR مضبوط ہو جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

EUR.png

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

تمام نظریں AUD پر ہیں

آسٹریلیائی نجی سرمایی اخراجات پر مبنی رپورٹ بروز جمعرات کو 2:30 MT ٹائم پر شائع ہوگی!

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera