۔ ECB اور یورو: شکوک و شبہات سے گھرے ہوئے ہیں

۔ ECB اور یورو: شکوک و شبہات سے گھرے ہوئے ہیں

یورپین سینٹرل بینک اپنی مونیٹری پالیسی اور ری فنانسنگ کی شرح کا اعلان 23 جنوری کو 14:45 MT ٹائم پر کرے گا۔ اس کے تھوڑی دیر بعد، ECB کی صدر کرسٹین لگارڈ 15:30 MT ٹائم پر پریس کانفرنس کریں گی۔

اگرچہ ہم موجودہ شرح سود (0٪) میں تبدیلی کی توقع نہیں کرتے ہیں، لیکن سٹیٹمنٹ خود ٹریڈرز کو کچھ معقول مواقع فراہم کرسکتی ہے۔ ماہرین نے پہلے ہی بتایا ہے کہ ماریو ڈراگی کے زیر انتظام ٹیم کے مقابلے میں اب بینک کے پالیسی ساز کم تجربہ کار اور کم بصرت رکھتے ہیں۔ یہ حقیقت سرمایہ کاروں کے لئے غیر یقینی صورتحال لاسکتی ہے اور ECB کے نئی صدر کی پریس کانفرنس بھی مارکیٹ کے لئے کچھ دلچسپ صوتحال پیش کرسکتی ہے۔

• اگر ECB اپنی پالیسی سے مطمئن ہوئے تو، EUR میں اضافہ ہوگا;

• اگر ECB اپنی پالیسی سے غیر مطمئن ہوئے تو، EUR میں کمی ہوگی۔

اقتصادہ کیلینڈر چیک کریں۔

Screenshot_24.jpg

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera