BOE: کیا اپنے شرح سود میں ایک اور اضافہ کرے گا؟

BOE: کیا اپنے شرح سود میں ایک اور اضافہ کرے گا؟

آگے کیا ہوگا؟

بینک آف انگلینڈ بروز 3 فروری کو 14:00 GMT+2 ٹائم پر ایک مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ جاری کرے گا۔ ہمیشہ کی طرح، اس میں شرح سود بارے اپ ڈیٹ ہوگی اور مانیٹری پالیسی کی بصیرت فراہم کی جائے گی۔

یہ اتنا اہم کیوں ہے؟

پچھلے مہینے برطانیہ کا مرکزی بینک وبائی مرض کے شروع ہونے کے بعد سے شرح سود میں اضافہ کرنے والا پہلا بڑا ریگولیٹر بن گیا ہے۔ بدھ، بروز 19 جنوری کو، دفتر برائے قومی شماریات نے اطلاع دی ہے کہ مہنگائی ایک بار پھر توقع سے زیادہ ہو گئی اور جو 30 ​​سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ سکتی ہے۔ اسی لیے ماہرین کا خیال ہے کہ BOE آئندہ میٹنگ میں کلیدی شرح میں دوبارہ اضافہ کر سکتا ہے۔

BOE report.png

بینک آف انگلینڈ کی شرح سود کے فیصلے پر ٹریڈنگ کیسے کی جا سکتی ہے؟

ایونٹ پر ٹریڈنگ کرنے کیلئے، آپ کو BOE کی آفیشل ویب سائٹ پر لائیو اسٹریم کا انتظار کرنا ہوگا اور اپ ڈیٹس کو فالو کرنا ہوگا۔

  • اگر BOE ہاکش اقدامات کرتا ہے تو، GBP مضبوط ہو جائے گا؛
  • اگر BOE ڈووش اقدامات کرتا ہے تو، GBP کمزور ہو جائے گا؛

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/GBP, GBP/USD, GBP/CAD۔

اسی طرح

کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟
کیا اوپیک اجلاس کے بعد تیل کا ٹرینڈ بدل جائے گا؟

تیل کی دولت سے مالا مال 15 ممالک کے نمائندے اوپیک کے اجلاسوں میں شریک ہیں۔ وہ توانائی کی مارکیٹوں کے حوالے سے بہت سے مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ مستقبل میں کتنا تیل پیدا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera