بنک آف انگلینڈ کی میٹنگ: GBP کے لئے امید کی ایک کرن؟

بنک آف انگلینڈ کی میٹنگ: GBP کے لئے امید کی ایک کرن؟

بینک آف انگلینڈ اپنی مانیٹری پالیسی سمری جاری کرے گا اور سود کی شرح کا اعلان 19 ستمبر کو 14:00 MT ٹائم پر کرے گا۔

مارکیٹ موجودہ شرح سود میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتی ہے، جو 0.75٪ پر موجود ہے۔ ریگولیٹر 31 اکتوبر کو ڈیڈ لائن سے پہلے بریگزیٹ پر ہونے والی پیشرفت دیکھتے رہے گے۔ ٹریڈر مالیاتی پالیسی کے خلاصے میں تجارتی مواقع تلاش کریں گے۔ اگر اس میں برطانیہ کے موجودہ معاشی انداز کے بارے میں مثبت معلومات ملتی ہیں تو، اس کی حقیقت کو برطانوی پاؤنڈ کے لئے تیزی کے طور پر دیکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ، BOE مانیٹری پالیسی میں بدلاؤ کے اشارے بھی دھیان میں ہوں گے۔

• اگر بینک آف انگلینڈ کا انداز ہاکش ہوا تو، GBP میں اضافہ ہوگا۔

• اگر بینک آف انگلینڈ کا انداز ڈووش ہوا تو، GBP میں کمی ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

shutterstock_518017405 (1).jpg

                                                                                                     ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera