بروز 23 جون کو EUR کیلئے بڑی خبر ہے

بروز 23 جون کو EUR کیلئے بڑی خبر ہے

یورو زون مینوفیکچرنگ PMI کی اشاعت بروز 23 جون کو 11:00 MT ٹائم پر ہوگی۔

ٹریڈںگ کےک آلات: EUR/CHF، EUR/JPY، EUR/USD۔

اس دن یورو زون کے لئے خاص طور پر اہم ہوگا کیونکہ فرانس اور جرمنی دونوں اپنے اعداد و شمار کا اعلان 10:15 اور 10:30 MT ٹائم پر کریں گے۔ بعد میں یورو زون کی مجموعی طور پر PMI کا اعلان MT 11:00 ٹائم پر کیا جائے گا۔ یہ اشارہ مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں 5000 خریداری مینیجروں کے سروے کو ظاہر کرتا ہے۔ سرمایہ کار اس پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں کیونکہ یہ موجودہ معاشی سرگرمیوں اور معیشت کے بارے میں کمپنی کے نظریہ کا سب سے زیادہ متعلقہ جائزہ ہے۔ جب اشارہ 50.0 سے اوپر ہو تو، یہ صنعت کی توسیع کا اشارہ ہے، کم کی صورت میں سکڑنا ہے۔ بہر حال، ان دنوں قیمتوں میں اضافے کی توقع سے کہیں زیادہ بہتر صورتحال ہونے کی ضرورت ہے۔

  • اگر مینوفیکچرنگ PMI کی اصل سطح پیشنگوئی سے زیادہ ہے تو EUR بڑھ جائے گا۔
  • اگر مینوفیکچرنگ PMI کی اصل سطح پیشنگوئی سے کم ہے تو، EUR گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

p1.jpg

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

امریکی فیڈ کیجانب سے USD کو متحرک کیا جاسکتا ہے

فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی اپنی سٹیٹمنتٹ اور سود کی شرح کا اعلان بروز 29 جولائی کو 21:00 MT ٹائم پر کرے گی۔ آدھے گھنٹے کے بعد ، بینک فیڈ چیئر مسٹر جیروم پوول کے ساتھ اپنی باقاعدہ پریس کانفرنس کرے گا۔ ٹریڈنگ کے آلات: USD/JPY، GBP/USD، EUR/USD

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera