بینک آف کینیڈا CAD کو پش دے سکتا ہے

بینک آف کینیڈا CAD کو پش دے سکتا ہے

آگے کیا ہوگا؟

بینک آف کینیڈا بدھ کے روز 17:00 MT ٹائم پر شرح سٹیٹمنٹ جاری کرے گا اور شرح سود پر اپڈیٹ دے گا۔ بیان میں عام طور پر معاشی حالات کے بارے میں تبصرے اور اقتصادی پالیسیوں کے مزید فیصلوں پر بصیرت موجود ہوتی ہے۔ بینک آف کینیڈا کے حالیہ سروے میں بتایا گیا کہ ویکسین لگنے سے کاروباری جذبات میں بہتری آئی ہے۔ یہ صورتحال اس بات کی نشاندہی کرسکتی ہے کہ BOC مزید ہاکش اقدامات اٹھانے کا خواہشمند ہے۔

ریزرو بینک آف کینیڈا BOC کے سود کی شرح کے فیصلے پر ٹریڈںگ کیسے کی جائے؟

تجزیہ کاروں کی پیش گوئوں کی وجہ سے ، ٹریڈروں کو سٹیٹمنٹ میں کی جانے والی تبدیلیوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اگر بینک آف کینیڈا متوقع شرح میں اضافے سے پہلے اپنی تیاری کا اظہار کرتا ہے تو کینیڈین ڈالر مضبوط ہوسکتا ہے۔ 

  • اگر BOC اپنی مانیٹری پالیسی کو مزید سخت کرنے کی تجویز پیش کرتا ہے تو، CAD مضبوط ہوگا۔
  • اگر BOC محتاطی رویہ کا اظہار کرتا ہے تو، CAD کمزور ہوجائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: USD/CAD, EUR/CAD, CAD/JPY

cad.jpg

ٹریڈنگ شروع کریں

اسی طرح

کینیدین کرنسی معاشی اعداد و شمار پر اٹھ سکتی ہے
کینیدین کرنسی معاشی اعداد و شمار پر اٹھ سکتی ہے

کینیڈا اپنی جی ڈی پی گروتھ پر مبنی رپورٹ کو بروز جون 15:30 MT ٹائم (GMT+3) شائع کرے گا۔ یہ بہت اہم اقتصادی اشاروں میں سے ایک ہے۔ یہ پچھلے مہینے کے مقابلے میں معیشت کیجانب سے تیار کردہ سامان اور خدمات کی قدر میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ مارچ میں، جی ڈی پی گروتھ نے پیشنگوئی سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ انڈیکیٹر میں نمو 1.1٪ رہی جو تجزیہ کاروں کیجانب سے 1٪ تجویز کی گئی تھی۔

کیا CAD مزید مضبوط ہوگا؟
کیا CAD مزید مضبوط ہوگا؟

بینک آف کینیڈا اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ اور شرح سود پر مبنی رپورٹ کا اعلان بروز 9 جون کو 17:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ بیان ریگولیٹر کے ذریعہ مانیٹری پالیسی کے مزید فیصلوں پر بصیرت فراہم کرتا ہے۔ فی الحال، BOC اپنی شرح سود کو 0.25٪ پر روک سکتا ہے۔ اگرچہ شرح میں کسی قسم کی تبدیلی کی توقع نہیں کی جا رہی ہے، اس میٹنگ کی اصل توجہ موجودہ حامی اقدامات (بانڈ خریدنے کے پروگرام) میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ پر مرکوز ہوگی۔ اپریل میں، کینیڈا کا مرکزی بینک پہلا مرکزی بینک بن گیا جس نے اپنے اضافی وبائی محرکات کو کم کیا اور اس سال کے آخر میں شرح میں اضافے کا اشارہ دیا ہے۔ چونکہ معیشت وبائی صورتحال سے صحت یاب ہو رہی ہے، کینیڈا کا اہم بینک اپنے بانڈ کی خریداریوں میں اور بھی کمی کرسکتا ہے۔ ٹریڈرز کو سفارش کی جاتی ہے کہ وہ مالیاتی پالیسی سخت کرنے کے بارے میں بینک کے منصوبوں کی پیروی کریں۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera