AUD آسٹریلیائی ملازمتوں کے ڈیٹا پر مبنی رپوٹ کا منتظر ہے

AUD آسٹریلیائی ملازمتوں کے ڈیٹا پر مبنی رپوٹ کا منتظر ہے

آگے کیا ہوگا؟

آسٹریلیا روزگار میں تبدیلی اور بے روزگاری کی شرح کے اعدادوشمار بروز 15 جولائی، 04:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ یہ اشارے بہت اہم ہیں کیونکہ یہ آسٹریلیائی لیبر مارکیٹ کی صورتحال کی تازہ ترین اپ ڈیٹ فراہم کرتے ہیں۔ ملازمت میں تبدیلی گذشتہ ماہ کے دوران ملازمت پانے والوں کی تعداد میں ہونے والی تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہے، اور بے روزگاری کی شرح بیروزگار ہونے والی کل افرادی قوت کی فیصد کو ماپتی ہے۔ آخری بار، دونوں اشارے کے اعدادوشمار پیشنگوئی کے مقابلے میں زیادہ نکلے تھے۔ روزگار میں تبدیلی 115.2K (بمقابلہ 30.5K کی پیشنگوئی) تک بڑھی، اور بے روزگاری کی شرح 5.5% توقعات سے کم صرف 5.1% تک گئی۔  

آسٹریلیائی ملازمتوں کے اعدادوشمار پر ٹریڈنگ کیسے کی جائے؟

معاشی کیلنڈر کو فالو کریں اور دگ گئی آراء سے اصل اعداد و شمار کا موازنہ کریں۔

  • اگر ملازمتوں میں بدلاؤ زیادہ آیا اور بے روزگاری کی شرح پیشنگوئی سے کم ہوئی ہے تو، CAD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • اگر صورتحال مختلف آتی ہے تو، AUD گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: AUD/USD, AUD/JPY, AUD/NZD

4523432.jpg

ٹریڈنگ شروع کریں

اسی طرح

یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے
یورو کنزیومر کونفیڈنس انڈیکیٹر یعنی صارفین کے اعتماد کے اشارے کا منتظر ہے

یوروزون GfK صارفین کے اعتماد کے اشارے کو بروز 25 نومبر کو 09:00 ٹائم GMT+2 پر شائع کرے گا۔ یہ 2000 افراد کے سروے پر مبنی ہے۔ اشارے کے اجزاء کو پوچھے گئے سوالات کے مثبت اور منفی جوابات کے درمیان فرق کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera