کینیڈین ریٹیل ڈیٹا CAD کے لئے ایک اہم  موقع فراہم کرتا ہے

کینیڈین ریٹیل ڈیٹا CAD کے لئے ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے

کینیڈا اپنی ریٹیل سیلز اور کور ریٹیل زسیلز کے اعداد و شمار کا اعلان بروز 21 اگست کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/CAD، CAD/JPY, USD/CAD

ریٹیل سیلز کا اشارے ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسی اشارے کا کور ورژن تقریبا ایک جیسا ہی ہے لیکن اس میں آٹوموبائل سے متعلق فروخت کے اعداد و شمار شامل نہیں کئے جاتے ہیں۔ پچھلی بار، دونوں اشارے اتنے بلند نہیں ہوئے تھے جتنا ان کی توقع کی جارہی تھی۔ جبکہ ہیڈ لائن اشارے میں 18.7٪ اضافہ ہوا (بمقابلہ ٪20.2+ متوقع کے)، کور میں 10.5٪ کا اضافہ ہوا (بمقابلہ ٪11.9+ کی پیشنگوئی کے)۔ منفی ریلیز کے باوجود، کمزور امریکی ڈالر کے مقابلے میں CAD مضبوط ہوا۔ تاہم، اس بار صورتحال بالکل مختلف ہوسکتی ہے۔

  • اگر اشارے کے اعداد و شمار پیشنگوئی سے زیادہ ہوئے تو، CAD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • اگر اشارے کے اعداد و شمار پیشنگوئی سے کم ہوئے تو، CAD کی قدر گر جائے گی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

cad.png

ابھی ٹریڈ کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera