آسٹریلیا کا ریزرو بینک AUD کو چلائے گا

آسٹریلیا کا ریزرو بینک AUD کو چلائے گا

آسٹریلیا ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے. ملکی کی سیاسی قیادت تبدیل ہو چکی ہے کیونکہ مالکم ٹرنبل وزیر اعظم کی سیٹ ہار گئے ہیں.اگرچہ ماہرین ایسا نہیں سوچتے کہ اس طرح کے واقعات مارکیٹ کے لیے سنگین نتائج ثابت کریں گے، آسٹریلیا کا مرکزی بینک امید ہے کہ ملک کی معشیت کو مدد دینے کے لیے قرض ڈے گا.آسٹریلیا کا ریزرو بینک اپنی شرح فیصلہ کا اعلان 4 ستمبر 07:30 ایم ٹی وقت کرے گا. اس کی آخری ملاقات میں RBA، نے تصدیق کر دی تھی کہ کیش کی شرح میں اگلی تبدیلی اضافہ ہو گی. تاہم، مرکزی بینک شرح کو بڑھانے کا کوئی فیصلہ جلدی کسی وقت نہیں کرتا. مرکزی بینک کے مطابق، کیش ریٹ کو ایک ہی موجودہ لیول 1.5% پر رکھنا بے روزگاری کی شرح کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اور اجرت میں ترقی ہوتی ہے. ٹریڈرز اپنی توجہ RBA کے بیان پر مرکوز رکھیں گے اور آسٹریلیا کے معاشی آؤٹ لک کے بارے میں تبصرے پر.

•اگر RBA مثبت ہے آسٹریلیا کے اقتصادی امکانات کے بارے میں تو ، AUD کو منافع ہو گا.

•اگر RBA سیاسی خطرات پر پریشان ہوتا ہے یا معیشیت کے بارے میں متجسس محسوس ہوتا ہے تو، AUD گر جائے گا.

معاشی کیلنڈر چیک کریں

shutterstock_463735568.jpg

ابھی تجارت کریں

اسی طرح

 امریکی بے روزگاری کے دعوے!
امریکی بے روزگاری کے دعوے!

امریکی بیروزگاری فنڈز کے حصول کیلئے دائر درخوستوں کے اعداد و شمار کا اعلان بروز جمعرات کو 15:30 MT ٹائم پر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ڈالر کا رجحان: ریٹیلرز کیجانب سے آگاہی
امریکی ڈالر کا رجحان: ریٹیلرز کیجانب سے آگاہی

امریکہ اپنی ریٹیل سیلز اور کور ریٹیل سیلز پر مبنی رپورٹ کی ریلیز بروز 14 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔ یہ انڈیکیٹر ریٹیل کی سطح پر فروخت کی کل قیمت میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ بنیادی ریلیز میں آٹوموبائل کی فروخت کے اعداد و شمار ان کے اعلی اتار چڑھاؤ کی وجہ سے شامل نہیں ہیں۔ گزشتہ ماہ میں، ان دونوں نے بلز یعنی خریداروں کو کافی متاثر کیا مضبوط امریکی ڈالر کے اعداد و شمار کیساتھ۔ اگرچہ ہیڈ لائن انڈیکیٹر میں 9.8٪ کا اضافہ ہوا، کور انڈیکیٹر نے ٹھوس کارگردگی کیساتھ ٪8.4+ کی بہتری دکھائی۔ کیا اس بار صورتحال مختلف ہوگی؟

امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟
امریکہ کے لئے ہفتہ وار روزگار کا ڈیٹا: کیا توقع کریں؟

امریکہ ہفتہ وار ابتدائی بے روزگار افراد کی جانب سے دائر درخوستوں پر مبنی رپورٹ کو بروز 13 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر جاری کرے گا یہ ملک کا ابتدائی اقتصادی ڈیٹا ہے جو گذشتہ ہفتے کے دوران پہلی بار بے روزگاری انشورنس کا دعویٰ کرنے والے افراد کی تعداد کے اعدادوشمار پیش کرے گا۔ بے روزگار افراد کی تعداد مجموعی معاشی صحت کا ایک اہم اشارہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی ریلیز سے امریکی ڈالر میں قلیل مدتی اتار چڑھاؤ آسکتا ہے۔

کیا افراط زر گرین بیک کو زیادہ دھکیل دے گی؟
کیا افراط زر گرین بیک کو زیادہ دھکیل دے گی؟

امریکہ ماہانہ افراط زر کی شرح اور کور افراط زر کی شرح کو بروز 12 مئی 15:30 MT ٹائم پر شائع کرے گا۔ افراط زر کی شرح سامان اور خدمات کی قیمتوں میں تبدیلی کی پیمائش کرتی ہے۔ کور یعنی بنیادی اشارے مختلف ہیں کیونکہ اس میں خوراک اور توانائی کی قیمتیں شامل نہیں ہیں۔ فیڈرل ریزرو ان اشاروں پر خصوصی توجہ دیتا ہے کیونکہ افراط زر میں اضافے سے ریگولیٹر کو مالیاتی پالیسی سخت کرنے کی طرف دھکیلا جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں، امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera