کیا ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ NZD کو پش کرے گا؟

کیا ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ NZD کو پش کرے گا؟

کیا ہو گا؟

بروز 24 فروری کو 03:00 MT ٹائم پر RBNZ اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ کو شائع کرے گا اور اس کیساتھ پریس کانفرنس بھی منعقد کرے گا۔ چونکہ سود کی شرح کسی بھی کرنسی کے لئے بنیادی اثرات کا عنصر ہے ، لہذا یہ ریلیز NZD کی موجودہ قیمت میں تبدیلی لاسکتی ہے یا اس کی حمایت کر سکتی ہے۔

اس پر کیسے ٹریڈنگ کی جائے؟

سال 2020 کے آغاز میں شرح کو تاریخی 0.25٪ تک کم کرنے کے بعد، RBNZ پوری وفاداری کیساتھ پرعزم ہے جب تک نیوزی لینڈ کی معیشت بحالی کے عمل سے گزر نہیں جاتی ہے۔ صارفین کی قیمتوں میں افراط زر کا ہدف ہے اور ابھی تک اس کی تکمیل متوقع نہیں ہے۔ اس دوران ، جب معشیت کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں تو، ویکسینیں آبادی میں تقسیم ہو رہی ہے۔ ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کی ریٹ سٹیٹمنٹ میں ان حرکیات کے نقطہ نظر سے متعلق پیغامات کو تلاش کریں۔ اگر بینک افسران کے فراہم کردہ اعدادو شمار روشن ہیں تو، نیوزی لینڈ کے ڈالر میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

  • پر امید لہجہ NZD میں بہتری لائے گا۔
  • مایوسی پر مبنی تبصرہ NZD کو نیچے گھسیٹتے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: NZD/USD; NZD/CAD; NZD/JPY: NZD/CHF

NZD2.jpg

                                                                                                      لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera