RBNZ ملاقات

RBNZ ملاقات

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک 9 اگست کو 00:00 ایم ٹی ٹائم پر ملاقات رکھے گا۔ ایک گھنٹے بعد، یہ پریس کانفرنس منعقد کروائے گا جہاں مرکزی بینک ان سوالوں کا جواب دی گا کہ مارکیٹ کی فکر ذیادہ کریں۔

مارکیٹ سود کی شرح میں اس وقت کوئی تبدیلی نہیں کرتی۔ تاہم، اسے مستقبل کی مانیٹری پالیسی پر اشاروں کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں رسک بھی ہیں کہ اگر معیشیت خراب ہوتی ہے تو مرکزی بینک سود کی شرح ختم کر دے گا۔

نیوزی لینڈ ڈالر نے اپریل 2018 سے بہت کچھ کھویا ہے۔ اسے مرکزی بینک کی مزید مداخلت نہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

• اگر مرکزی بینک ہاکش ہو گا تو NZD اسکی حوصلہ افزائی کرے گا۔

•اگر مرکزی بینک ڈووش ہو تو NZD اس کی حوصلہ شکنی کرے گا۔

اقتصادی کیلنڈر  چیک کریں

rbnz (tradingeconomics.com reserve bank of new zealand).png

                                                                                                   ابھی تجارت کریں

اسی طرح

کیا CAD مزید مضبوط ہوگا؟
کیا CAD مزید مضبوط ہوگا؟

بینک آف کینیڈا اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ اور شرح سود پر مبنی رپورٹ کا اعلان بروز 9 جون کو 17:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ بیان ریگولیٹر کے ذریعہ مانیٹری پالیسی کے مزید فیصلوں پر بصیرت فراہم کرتا ہے۔ فی الحال، BOC اپنی شرح سود کو 0.25٪ پر روک سکتا ہے۔ اگرچہ شرح میں کسی قسم کی تبدیلی کی توقع نہیں کی جا رہی ہے، اس میٹنگ کی اصل توجہ موجودہ حامی اقدامات (بانڈ خریدنے کے پروگرام) میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ پر مرکوز ہوگی۔ اپریل میں، کینیڈا کا مرکزی بینک پہلا مرکزی بینک بن گیا جس نے اپنے اضافی وبائی محرکات کو کم کیا اور اس سال کے آخر میں شرح میں اضافے کا اشارہ دیا ہے۔ چونکہ معیشت وبائی صورتحال سے صحت یاب ہو رہی ہے، کینیڈا کا اہم بینک اپنے بانڈ کی خریداریوں میں اور بھی کمی کرسکتا ہے۔ ٹریڈرز کو سفارش کی جاتی ہے کہ وہ مالیاتی پالیسی سخت کرنے کے بارے میں بینک کے منصوبوں کی پیروی کریں۔

کیا ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کیوی کو آسمانوں کی بلندیوں تک لے جائے گا؟
کیا ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کیوی کو آسمانوں کی بلندیوں تک لے جائے گا؟

ریزرو بینک آف نیوزی لینڈ کا اجلاس بروز 26 مئی، 05:00 MT ٹائم پر منعقد کیا جائے گا۔ اس اجلاس کے دوران، پالیسی ساز موجودہ مالیاتی پالیسی کی تاثیر اور اس میں ممکنہ ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ اپنے نتائج پر مبنی، وہ مالیاتی پالیسی سٹیٹمنٹ شائع کریں گے - ایسی دستاویز جس میں معاشی پیشنگوئی اور بینک کے سود کی شرح میں ممکنہ تبدیلیاں ہوں گی۔ چونکہ ریگولیٹر سرکاری نقد کی شرح کو 0.25٪ کی کم ترین ریکارڈ سطح پر رکھیں گے ، ٹریڈرز کے لئے بنیادی سوال یہ ہے کہ کب بینک اس میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہے؟ آسٹریلیائی کی ملٹی نیشنل بینکاری اور مالیاتی خدمات کی مشہور کمپنی ANZ کیمطابق، RBNZ اگست 2022 میں ہاکش صورتحال پیدا کر سکتا ہے۔ مزید برآں ، جی ڈی پی ، ملازمتوں اور افراط زر کی پیشنگوئی میں بھی اصلاحات کی توقع کی جارہی ہے۔ اسی دوران، تجزیہ کاروں کو مقداری نرمی پروگرام میں تبدیلیوں کی کوئی علامت نظر نہیں آرہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera