RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

RBNZ کی جنب سے شرح کا فیصلہ: کیوی کے لئے منفی پہلو کا خطرہ

نیوزی لینڈ کا ریزرو بینک مانیٹری پالیسی سٹیٹمنٹ اور اس کی شرح سود 13 نومبر کو 3:00 MT ٹائم پرجاری کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹرایڈرین اوور 4:00 MT ٹائم پر ایک پریس کانفرنس کریں گے۔

پچھلی میٹنگ کے دوران شرح سود میں 1٪ کی کمی کی سطح پر کوئی تبدیلی نہ ہونے کے بعد، ریگولیٹر نے نوٹ کیا کہ مزید معاشی محرک کی گنجائش باقی ہے کیوں کہ معیشت کو سہارا دینے کی ضرورت ہے۔ اب ، تجزیہ کاروں نے 25 بیس پوائنٹس کی کمی کی شرح کے 64.3٪ امکان کی پیشنگوئی کی ہے۔ گذشتہ ہفتے NZD کاروباری اعتماد اور نوکری کے اعداد و شمار کے اجراء کے بعد اس قسم کے فیصلے کی توقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ اکتوبر میں پہلا انڈیکیٹر 42.4- پر گرا، بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.2٪ بڑھ گئی۔

• اگر RBNZ اپنے ریٹ میں کٹوتی کرتا ہے تو، NZD میں کمی ہوگی;

• اگر RBNZ اپنے ریٹ میں کٹوتی نہیں کرتا ہے تو، NZD میں اضافہ ہوگا;

اقتصادی کیلینڈر چیک کریں

Screenshot_1.png

                                                                              ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera