RBNZ اس ہفتے کیوی کو کمزور کرسکے گا

RBNZ اس ہفتے کیوی کو کمزور کرسکے گا

دی ریزرو بینک نیوزی لینڈ اپنی ریٹ سٹیٹمنٹ اور آفیشل ریٹ ک کا اعلان 7 اگست کو صبح 5:00 MT ٹائم پر کرے گا۔ اس کے بعد، RBNZ کے گورنر مسٹر ایڈرین آور 6:00 MT ٹائم پر پریس کانفرنس کریں گے۔

مارکیٹوں کی پیشنگوئی کے مطابق ریٹ میں کٹوتی 25 بیس پوائنٹس کی ہوسکتی ہے یعنی 1.5% سے 1.25% تک کمی ہوسکتی ہے۔ یہ اقدام مئی کے مہینے جیسا ہی ہوگا، جہاں بینک نے اپنی سود کی شرح کو اسی طرح کے پوائنٹس سے کم کیا تھا۔ متوقع فیصلے کی وجوہات امریکہ اور چین کے مابین جاری تجارتی تناؤ اور نیوزی لینڈ کی معیشت کی سست روی ہیں۔ اس کے علاوہ، مسٹر آور کے تبصرے بھی توجہ کا مرکز ہوں گے، کیونکہ وہ ریٹ سے متعلق اپنی مزید توقعات بھی شیئر کریں گے۔

• اگر RBNZ اپنی شرح سود میں کٹوتی کرتا ہے تو ، نیوزی لینڈ ڈالر گر جائے گا۔

• اگر RBNZ اپنی شرح سود میں کٹوتی نہیں کرتا ہے تو ، نیوزی لینڈ ڈالر بڑھے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں۔

shutterstock_1122971111 (1).png

                                                                                                ابھی تجارت کریں

                                                                                                              

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

مزید سیکھیں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ 00:30:00 میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera