NFP رپورٹ امریکی ڈالر اور سونے کی سمت کا انتخاب کرے گی

NFP رپورٹ امریکی ڈالر اور سونے کی سمت کا انتخاب کرے گی

آگے کیا ہوگا؟

امریکہ کا بیورو آف لیبر شماریات کا ادارہ بروز 5 نومبر کو 14:20 GMT+2 کو ماہانہ اوسط فی گھنٹہ آمدنی، نان فارم پے رولز یعنی (NFP)رپورٹ، اور بے روزگاری کی شرح پر مبنی رپورٹ جاری کرے گا۔ لاکھوں نظریں ان اعداد و شمار کو قریب سے دیکھنے کی منتظر ہیں کیونکہ یہ ہمیں مجموعی اقتصادی صحت کے بارے میں بتاتا ہے۔ اوسط فی گھنٹہ آمدنی مزدوروں کے افراط زر سے متعلق ابتدائی اعداد و شمار ہیں۔ NFP اور بیروزگاری کی شرح مجموعی اقتصادی صحت کو سمجھنے میں مدد کرتے ہیں، اس طرح، Fed کی ریڈنگ کے نتائج سے مستقبل کی پیشنگوئی کریں۔

یہ کیوں اہم ہے؟

تینوں ریڈنگز اہم ہیں کیونکہ انہیں ماہانہ جاری کیا جاتا ہے، جس سے یہ تینوں معیشت کی موجودہ حالت کے بالکل درست اشارے بن جاتے ہیں۔ تاہم، گزشتہ ماہ متعلقہ اثاثوں کی قیمتوں میں بڑے اتار چرھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا۔ سونا، جو عام طور پر USD کے رد عمل کی وجہ سے ڈیٹا سے متاثر ہوتا ہے (ان اثاثوں کا الٹا تعلق ہے)، میں ایک بڑا اتار چڑھاؤ آیا، لیکن یہ صرف ایک گھنٹے کے لیے تھا۔ لیکن تھوڑی دیر بعد سب کچھ معمول پر آگیا۔ یہ اب بھی ایک ردعمل ہے جس پر ہم ٹریڈنگ کرسکتے ہیں اور اس بار قیمتوں کی نقل و حرکت کو دیکھنا دلچسپ ہے۔

XAUUSDH1.png

این ایف پی ڈیٹا پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

یہ ڈیٹا مختلف اثاثوں پر بہت اچھا اثر ڈالتا ہے، بشمول سونا ، امریکی ڈالر سے متعلقہ جوڑوں، اور اسٹاک مارکیٹ ، خاص طور پر ایس اینڈ پی 500 انڈیکس کے۔

  • اگر اصل NFP ڈیٹا توقعات سے تجاوز کرجاتا ہے تو۔ XAU کی قدر میں کمی واقع ہوگی۔
  • بصورت دیگر، اس کی قدر میں اضافہ ہوگا۔

ٹریڈنگ کے آلات: XAU/USD, EUR/USD, USD/CAD۔

 

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera