این ایف پی رپورٹ بروز 7 مئی کو جاری کی جائے گی!

این ایف پی رپورٹ بروز 7 مئی کو جاری کی جائے گی!

آگے کیا ہوگا؟

امریکی ڈالر کے لئے سب سے اہم معاشی اشارے میں سے ایک بروز جمعہ کو 15:30 (GMT+3) MT ٹائم پر سامنے آئے گی - این ایف پی رپورٹ۔ نان-فارم رپورٹ گزشتہ ماہ کے دوران ملازمت شدہ افراد کی تعداد میں تبدیلی کی نمائندگی کرتی ہے، ان افراد کو چھوڑ کر جو کاشتکاری کی صنعت سے وابستہ ہیں۔ جتنا زیادہ لوگ ملازمت حاصل کرتے ہیں، معیشت اتنی ہی بہتر ہوتی ہے! لہذا، NFP فیڈرل ریزرو کے نزدیک مستقبل کی شرح کا فیصلہ کرنے کیلئے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ اشارے کی اعلی سطح مستقبل میں شرح میں اضافے کے امکان کو بڑھا سکتی ہے، جو امریکی ڈالر کو اوپر کی طرف دھکیل سکتا ہے۔ دوسری طرف، NFP کے اعداد و شمار میں کمی معاشی سست روی کے بارے میں تشویش پیدا کرتی ہے اور فیڈ کے ذریعہ متوقع شرح میں اضافے کی مقدار کو کم کیا جاسکتا ہے۔

نان - فارم پے رولز کی رپورٹ پر ٹریڈ کیسے کی جائے؟

اس بات پر توجہ دیں کہ ماہانہ اوسطا فی گھنٹہ آمدنی اور بیروزگاری کی شرح کے ساتھ NFP رپورٹ شائع ہوتی ہے۔ تو لہذا، پیروی کرنے کے لئے تین اشارے ہیں۔ مارکیٹ کی توقعات کے ساتھ اصل تعداد کا موازنہ کریں اور ذیل میں قوائد کی پیروی کریں۔ اس کے علاوہ، NFP رپورٹ پر ٹریڈنگ کرنے کیلئے ہماری اسپیشل ٹریڈںگ حکمت عملی کو چیک کریں۔

  • اگر تینوں اشارے پیشنگوئی سے بہتر آتے ہیں تو، USD کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • اگر تمام اشارے پیشنگوئی سے بدتر آتے ہیں تو، USD گر جائے گا۔
  • اگر NFP کی رپورٹ بہترآتی ہے، لیکن آمدنی - زیادہ خراب، USD پہلے بڑھے گا، لیکن یہ دوسری لہر کے ساتھ گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

ٹریڈنگ کے آلات: EUR/USD ،GBP/USD ،USD/JPY

push_usd.jpg

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ
امریکی ریٹیل سیلز اپ ڈیٹ

امریکی شماریاتی محکمہ کور ریٹیل سیلز اور ریٹیل سیلز رپورٹ کا اعلان بروز 17 مئی کو 15:30 MT ٹائم پر کرے گا۔

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

ٹیم اسپرٹ کو محسوس کریں

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

ابتدائی فوریکس گائیڈ بک

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے سب سے اہم چیزیں
اپنا ای میل لکھیں اور ہم آپ کو مفت ابتدائی فوریکس گائیڈ بک بھیجیں گے

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

ہم نے آپ کے ای میل پر ایک خصوصی لنک ای میل کیا ہے۔
لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera