NFP: کیا USD کیلئے ایک موقع ہے؟

NFP: کیا USD کیلئے ایک موقع ہے؟

نان-فارم پے رول کی سطح، جس کو نان-فارم ایمپلائیمنٹ چینج یا NFP بھی کہتے ہیں، 4 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم پر جاری ہوگا۔یہ انڈیکیٹر کسانوں کے علاوہ ملازمتوں پر فائز لوگوں کی تعداد میں تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ٹریڈرز اس پر گہری توجہ دیتے ہیں، کیونکہ یہ جاری ہونے کے بعد امریکی ڈالر کو غیر مستحکم کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو تجویز کرتے ہیں کہ فی گھنٹے کی اوسط کمائی اور ان ایمپلائیمنٹ ریٹ کو کم نہ جانیں۔ یہ انڈیکیٹرز نان-فارم پے رولز کے ساتھ ایک وقت میں جاری ہوتے ہیں اور USD پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ملازمتوں کے اعداد و شمار کی پچھلی ریلیز نے مارکیٹ کو مایوس کیا۔اوسطا فی گھنٹہ آمدنی کی توقع سے زیادہ کی سطح کے باوجود(0.4٪ بمقابلہ 0.3٪ متوقع)۔ NFP میں 130 ہزار نوکریوں کی کمی دیکھی گئی۔ اس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی مخلوط تجارت ہوئی۔ اس بار یہ مختلف نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔

•اگر NFP امید سے زیادہ ہو تو، USD بڑھ جائے گا;

•اگر NFP امید سے کم ہو تو، USD گر جائے گا۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

35345.png

                                                                                      ابھی تجارت کریں

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera