فاریکس کے اہم واقعات: امریکی افراط زر کی شرح

فاریکس کے اہم واقعات: امریکی افراط زر کی شرح

آگے کیا ہوگا؟

امریکی افراط زر کی شرح (CPI) رپورٹ کا اعلان بروز بدھ 13 اکتوبر کو 15:30 MT ٹائم (GMT+3) پر کیا جائے گا۔ افراط زر کی شرح کئی ہر ماہ کے بعد سامان اور خدمات کی قیمتوں میں تبدیلی کی وضاحت کرتی ہے۔ ٹریڈر اس ایونٹ کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں کیونکہ اس سے USD پر اثر گہرا اثر پڑتا ہے اور اس طرح فاریکس مارکیٹ میں کرنسی جوڑوں کی اکثریت متاثر ہوتی ہے۔

یہ کیوں اہم ہے؟

فیڈرل ریزرو افراط زر کی شرح کے اعداد و شمار کی بنیاد پر اپنے پالیسی سازی کے فیصلے کرتا ہے۔ اس طرح، نہ صرف افراط زر کے حقیقی اعداد و شمار بلکہ ٹریڈرز کی، CPI رپورٹ بارے جڑی توقعات بھی فاریکس مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ میں اضافہ کرتی ہیں۔ پچھلی بار افراط زر 0.3٪ تھی جو کہ توقعات سے زیادہ خراب تھی۔ نتیجے کے طور پر، USD/JPY تیزی سے گر گیا۔

1.png

امریکی افراط زر کی رپورٹ پر ٹریڈنگ کیسے کریں؟

اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ افراط زر کی اصل شرح مارکیٹ کی جاری کردہ پیشنگوئی سے زیادہ ہے یا نہیں۔ پیشنگوئی اقتصادی کیلنڈر میں ریلیز سے چند دن پہلے ظاہر کی جاتی ہے۔ توقعات سے بہتر افراط زر کی شرح فیڈ کو شرحوں میں اضافہ کرنے پر مجبور کرے گی۔ نتیجے کیطور پر، امریکی ڈالر میں تیزی آئے گی۔ یہاں ذیل میں کچھ اصول ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ بعض اوقات ان اصولوں کو استثناء حاصل ہوتا ہے!

  • اگر امریکی افراط زر کی شرح پیشنگوئی سے زیادہ آتی ہے تو امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگا۔
  • بصورت دیگر اس میں کمی واقع ہوگی۔

اقتصادی کیلنڈر چیک کریں

تجارتی آلات: EUR/USD, USD/JPY، دیگر تمام اہم جوڑے اور گولڈ(XAU/USD)

لاگ ان

اسی طرح

تازہ ترین خبریں

ڈپوزٹ کریں اپنے لوکل طریقوں سے۔

اپنے کھیل میں سر فہرست رہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے کا نوٹس

ایف بی ایس اس ویب سائٹ کو چلانے کے لئے آپ کا ریکارڈ ترتیب دیتا ہے۔ "قبول" کا بٹن دبانے سے آپ ہماری پرائویسی پالیسی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دوبارہ کال کریں

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

نمبر تبدیل کریں

آپ کی درخواست موصول ہو گئ ہے

ایک مینجر جلد ہی آپکو کال کرے گا

اس فون نمبر کیلئے اگلی کال بیک کی درخواست
۔ میں دستیاب ہوگی

اگر آپ کو کوئی فوری مسئلہ درپیش ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں
لائیو چیٹ کے ذریعے

اندروانی مسئلہ ،تھوڑی دیر بعد کوشش کریں

اپنا وقت ضائع نہ کریں – اس بات پر نظر رکھیں کہ NFP امریکی ڈالر اور منافع کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے!

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے
اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

فاریکس پر نئے آنے والوں کیلئے یہ کتاب ٹریڈنگ کی دنیا کے بارے میں رہنمائی کرتی ہے۔

اہم چیزیں شروع کرنے کیکے <br> اپنا ای میل لکھیں اور مفت فوریکس گائیڈ بک وصول کریں

کتاب حاصل کرنے کیلئے اپنا ای میل داخل کریں

شکریہ آپکا ای میل موصول ہو چکا ہے

۔لنک پر کلک کریں اور اپنی فوریکس گائیڈ بک وصول کریں۔

آپ اپنے براؤزر کے پرانا ورژن کا استعمال کر رہے ہیں.

اپ ڈیٹ کریں اور محفوظ، مزید آرام دہ، پرسکون اور پیداواری ٹریڈنگ کے تجربے کے لئے ایک کوشش کریں.

Safari Chrome Firefox Opera